مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) دسمبر 2014ء

اِس شمارے میں جو مطالعے کے مضامین دیے گئے ہیں،‏ اُن کا مطالعہ 2 فروری سے لے کر 1 مارچ 2015ء میں کِیا جائے گا۔‏

وہ ”‏راہ جانتے“‏ تھے

گائی ہولسِ پیئرس یہوواہ کے گواہوں کی گورننگ باڈی کے ایک رُکن تھے جو 18 مارچ 2014ء کو منگل کے دن فوت ہو گئے۔‏

یہوواہ خدا خوشی سے دینے والے کو برکتیں دیتا ہے

خدا نے بنی‌اِسرائیل کو عطیات دینے کے سلسلے میں جو حکم دیا،‏ اُس سے ہم کون سا اہم سبق سیکھ سکتے ہیں؟‏

‏’‏سنیں اور سمجھیں‘‏

یسوع مسیح نے رائی کے دانے،‏ خمیر،‏ سوداگر اور چھپے خزانے کی جو تمثیلیں دیں،‏ اُن کا کیا مطلب ہے؟‏

کیا آپ ’‏کتابِ‌مُقدس کو سمجھتے‘‏ ہیں؟‏

یسوع مسیح نے بیج بو کر سو جانے والے آدمی،‏ بڑے جال اور اپنے باپ کا گھر چھوڑ کر چلے جانے والے بیٹے کے بارے میں جو تمثیل دی،‏ اُن کا کیا مطلب ہے؟‏

کیا آپ کو یاد ہے؟‏

اِن آٹھ سوالوں سے آپ یہ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آپ کو جون سے دسمبر 2014ء تک کے مینارِنگہبانی کے شماروں سے کیا کیا یاد ہے۔‏

کیا آپ کو اپنا فیصلہ بدلنا چاہیے؟‏

ہم کیسے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہمیں کون سا فیصلہ بدلنا چاہیے اور کون سا نہیں؟‏

قارئین کے سوال

یرمیاہ نبی کی اِس بات کا کیا مطلب تھا کہ راخل اپنے بچوں کو رو رہی ہیں؟‏

ایک ہو کر اِس دُنیا کے خاتمے کا سامنا کریں

بائبل میں درج چار مثالوں سے ہم سمجھ جائیں گے کہ متحد رہنا ضروری کیوں ہے اور مستقبل میں ایسا کرنے کی اشد ضرورت کیوں پڑے گی۔‏

کیا آپ اپنی روحانی میراث کی قدر کرتے ہیں؟‏

ہم اپنی روحانی میراث کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

سن 2014ء میں مینارِنگہبانی میں شائع ہونے والے مضامین

سن 2014ء میں مینارِنگہبانی کے عوامی اور مطالعے کے شماروں میں شائع ہونے والے مضامین کی فہرست کو دیکھیں