مینارِنگہبانی اکتوبر 2015ء | پریشانیوں سے کیسے نمٹیں؟
کروڑوں لوگوں کو مشکلات اور مصیبتوں کا سامنا ہے۔ دیکھیں کہ کچھ لوگوں نے اِن سے نمٹنے کے لیے کیا کِیا۔
سرِورق کا موضوع
پریشانیوں سے کیسے نمٹیں؟
جائزوں سے پتہ چلا ہے کہ ہر وقت پریشان رہنا نقصان دہ ہوتا ہے۔ دیکھیں کہ پریشانیوں سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے۔
سرِورق کا موضوع
مالی مسائل کی وجہ سے پریشان
دیکھیں کہ ایک آدمی شدید مہنگائی میں بھی اپنے گھر والوں کی ضروریات کیسے پوری کر پایا۔
سرِورق کا موضوع
گھریلو مشکلات کی وجہ سے پریشان
دیکھیں کہ شوہر کی بےوفائی کے بعد ایک عورت اپنی گھریلو پریشانیوں سے کیسے نمٹ پائی۔
سرِورق کا موضوع
جان کے خطرے کی وجہ سے پریشان
ہم جنگوں، جرائم، آلودگی، ماحولیاتی تبدیلیوں اور وباؤں جیسی پریشانیوں سے کیسے نمٹ سکتے ہیں؟
کیا گُناہ گار اِنسان خدا کو خوش کر سکتے ہیں؟
اِس کا جواب خدا کے بندوں لُوط، ایوب اور داؤد کی زندگی سے ملتا ہے۔
آپ بیتی
شہرت سے حقیقی خوشی تک کا سفر
مینا گوڈینزی مس ہانگ کانگ بن کر شہرت کی بلندیوں کو چُھونے لگیں۔ لیکن کیا وہ اپنی زندگی سے مطمئن تھیں؟
پاک کلام سے متعلق سوال و جواب
کیا بُرائی کبھی ختم ہوگی؟
مزید مضامین
ہیلووین کی شروعات کیسے ہوئی؟
سچ ہے کہ ہیلووین کی شروعات بُتپرستوں نے کی تھی لیکن کیا اِس سے کوئی فرق پڑتا ہے؟