مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) نومبر 2015ء

اِس شمارے میں جو مطالعے کے مضامین دیے گئے ہیں،‏ اُن کا مطالعہ 28 دسمبر 2015ء سے لے کر 31 جنوری 2016ء میں کِیا جائے گا۔‏

اپنے چھوٹے بچوں کو خدا کی خدمت کرنے کی تربیت دیں

یسوع مسیح نے تعلیم دیتے وقت تین ایسی خوبیاں ظاہر کیں جن کو اپنانے سے آپ اپنے بچوں کی مؤثر طریقے سے تربیت کر سکتے ہیں۔‏

اپنے نوجوان بچوں کو خدا کی خدمت کرنے کی تربیت دیں

آپ اپنے نوجوان بچے کی تربیت کیسے کر سکتے ہیں تاکہ وہ خدا کی خدمت کرے؟‏

قارئین کے سوال

اِس بات کا کیا ثبوت ہے کہ شہر یریحو پر قبضہ کرنے کے لیے زیادہ عرصے تک اِس کا محاصرہ نہیں کِیا گیا؟‏

یہوواہ کی فراخ‌دلی کے لیے قدر ظاہر کریں

پاک کلام میں بتایا گیا ہے کہ خدا کی عبادت کو فروغ دینے کے لیے ہمیں کس نیت سے اپنا وقت،‏ طاقت اور مال صرف کرنا چاہیے۔‏

یہوواہ کی ذات محبت ہے

یہوواہ خدا نے اِنسانوں کے لیے محبت کیسے ظاہر کی ہے؟‏

کیا آپ ”‏اپنے پڑوسی سے اپنے برابر محبت“‏ رکھتے ہیں؟‏

آپ اپنی ازدواجی زندگی میں،‏ اپنی کلیسیا میں اور مُنادی کے کام کے دوران یسوع مسیح کے حکم پر عمل کر سکتے ہیں۔‏

مسیح کی 100 سالہ حکمرانی کی کامرانیاں

ہم نے بادشاہت کا پیغام پھیلانے کے لیے کون سے تین اوزار اِستعمال کیے ہیں؟‏

یادوں کے ذخیرے سے

‏”‏کسی بھی چیز کو اپنی خدمت میں حائل نہ ہونے دیں“‏

1930ء کی دہائی میں فرانس میں پہل‌کاروں نے مشکلات کو سہنے اور جوش سے خدمت کرنے کی عمدہ مثال قائم کی۔‏