مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) مارچ 2016ء

مطالعے کے مضامین برائے 2-‏29 مئی 2016ء

بچو اور نوجوانو!‏—‏کیا آپ بپتسمہ لینے کے لیے تیار ہیں؟‏

اِس سلسلے میں تین سوالوں کے ذریعے اپنا جائزہ لیں۔‏

بچو اور نوجوانو!‏—‏آپ بپتسمہ لینے کے لائق کیسے بن سکتے ہیں؟‏

کیا آپ کو لگتا ہے کہ ابھی آپ بپتسمہ لینے کے لیے تیار نہیں ہیں؟‏ یا پھر کیا آپ کے والدین کا خیال ہے کہ آپ کو ابھی کچھ دیر اِنتظار کرنا چاہیے؟‏

آپس میں تعاون کریں اور متحد رہیں

مکا‌شفہ 9 باب میں درج رویا سے کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ مسیحیوں کو متحد ہونا چاہیے؟‏

یہوواہ خدا اپنے بندوں کی رہنمائی کرتا ہے

دیکھیں کہ یہوواہ خدا نے ہر زمانے میں اپنے بندوں کی رہنمائی کیسے کی۔‏

اپنی کلیسیا میں دوسروں کے کام آئیں

کیا آپ اپنی کلیسیا میں زیادہ کارآمد بننے کی کوشش کر سکتے ہیں؟‏

نبیوں جیسا جذبہ پیدا کریں

ہم تھکا‌وٹ،‏ مایوسی یا منفی احساسات پر قابو پانے کے لیے حِزقی‌ایل،‏ یرمیاہ اور ہوسیع نبی سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

قارئین کے سوال

خدا کے بندے کب سے کب تک بابلِ‌عظیم کے قبضے میں رہے؟‏ جب شیطان نے یسوع مسیح کو ورغلا‌نے کی کوشش کی تو کیا وہ اُنہیں اصل میں ہیکل میں لے گیا؟‏