مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جنوری 2017ء

مطالعے کے مضامین برائے 27 فروری–‏2 اپریل 2017ء

‏’‏یہوواہ پر توکل کریں اور نیکی کریں‘‏

یہوواہ خدا مشکل صورتحال میں ہماری مدد کرنے کو تیار ہے۔‏ لیکن وہ چاہتا ہے کہ ہم خود بھی اپنے مسئلوں کو سلجھانے کے لیے قدم اُٹھائیں۔‏ اِس سلسلے میں 2017ء کی سالانہ آیت ہمارے کام کیسے آ سکتی ہے؟‏

آزادی کی نعمت کی قدر کریں

خدا کے کلام میں فیصلہ کرنے کی آزادی کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟‏ ہم دوسروں کے فیصلوں کا احترام کیسے کر سکتے ہیں؟‏

مسیحیوں کے لیے خاکساری کی اہمیت

دیکھیں کہ خاکساری کی خوبی اہم کیوں ہے اور مسیحی یہ خوبی کیسے پیدا کر سکتے ہیں۔‏

خاکساری کی آزمائش پر پورا اُتریں

خاکساری کی خوبی اُس وقت ہمارے کام کیسے آ سکتی ہے جب ہماری ذمےداریاں بدلتی ہیں،‏ جب ہماری نکتہ‌چینی کی جاتی ہے یا جب ہمیں کوئی اہم فیصلہ کرنا پڑتا ہے؟‏

‏”‏وفادار آدمیوں“‏ کی تربیت کریں

عمررسیدہ بھائی جوان بھائیوں کو کلیسیا میں مزید ذمےداریاں سنبھالنے کی تربیت کیسے دے سکتے ہیں؟‏ جوان بھائیوں کو عمررسیدہ بھائیوں کے ساتھ کیسا رویہ اپنانا چاہیے؟‏

کیا آپ کو معلوم ہے؟‏

قدیم زمانے میں لوگ آگ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ کیسے لے جاتے تھے؟‏