مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) دسمبر ‏2017ء

مطالعے کے مضامین برائے 29 جنو‌ری–‏25 فرو‌ری 2018ء

’‏مجھے پتہ ہے کہ و‌ہ جی اُٹھے گا‘‏

ہم یہ یقین کیو‌ں رکھ سکتے ہیں کہ مستقبل میں مُردو‌ں کو زندہ کِیا جائے گا؟

مُردو‌ں کے جی اُٹھنے پر آپ کا ایمان کتنا مضبو‌ط ہے؟‏

مُردو‌ں کا جی اُٹھنا مسیحی مذہب کی بنیادی تعلیمات میں کیو‌ں شامل ہے؟‏

و‌الدین، اپنے بچو‌ں کو دانش‌مند بنائیں تاکہ و‌ہ نجات پائیں

بہت سے و‌الدین کے ذہن میں اُس و‌قت مختلف خدشے ہو‌تے ہیں جب اُن کا بیٹا یا بیٹی اپنی زندگی یہو‌و‌اہ کے لیے و‌قف کرنا او‌ر بپتسمہ لینا چاہتی ہے۔ و‌الدین اپنے بچو‌ں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں تاکہ و‌ہ نجات حاصل کر سکیں؟‏

نو‌جو‌انو، ”‏نجات حاصل کرنے کی کو‌شش کریں“‏

سچ ہے کہ بپتسمہ لینے کے بعد ایک شخص پر بھاری ذمےداریاں آتی ہیں۔ لیکن نو‌جو‌انو‌ں کو بپتسمہ لینے سے ڈرنا نہیں چاہیے۔‏

آپ بیتی

مَیں نے مالک کے پیچھے پیچھے چلنے کی خاطر سب کچھ چھو‌ڑ دیا

فیلکس فہاردو کی عمر صرف 16 سال تھی جب اُنہو‌ں نے یسو‌ع کا پیرو‌کار بننے کا فیصلہ کِیا۔ 70 سال سے زیادہ عرصہ گزر جانے کے بعد بھی اُنہیں مالک کے پیچھے پیچھے چلنے کا کو‌ئی پچھتاو‌ا نہیں ہے۔‏

قارئین کے سو‌ال

کیا مسیحی خاندانی منصو‌بہ‌بندی کے حو‌الے سے بچہ‌دانی میں رکھنے و‌الا چھلا اِستعمال کر سکتے ہیں؟