مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) فروری 2018ء

مطالعے کے مضامین برائے 2-‏29 اپریل 2018ء

ایمان اور فرمانبرداری کے سلسلے میں نوح،‏ دانی‌ایل اور ایوب کی مثال پر عمل کریں

خدا کے اِن وفادار بندوں کو ویسی ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جن سے آج ہم گزرتے ہیں۔‏ اِن مشکلات میں وہ خدا کے فرمانبردار کیسے رہ پائے؟‏

کیا آپ نوح،‏ دانی‌ایل اور ایوب کی طرح یہوواہ کو قریب سے جانتے ہیں؟‏

خدا کے اِن بندوں نے اُس کے بارے میں کیسے سیکھا؟‏ خدا کے بارے میں سیکھنے سے اُنہیں کیا فائدہ ہوا؟‏ اور ہم اُن جیسا ایمان کیسے پیدا کر سکتے ہیں؟‏

روحانی سوچ رکھنے والے شخص کی پہچان کیا ہے؟‏

بائبل میں بتایا گیا ہے کہ روحانی سوچ رکھنے والے شخص کی پہچان کیا ہے اور روحانی سوچ رکھنے والے شخص اور اِنسانی سوچ رکھنے والے شخص میں کیا فرق ہے۔‏

اپنی سوچ کو خدا کی سوچ کے مطابق ڈھالتے جائیں

روحانی سوچ کے مالک بننے کے لیے صرف بائبل کا علم حاصل کرنا کافی نہیں بلکہ ہمیں اَور بھی کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔‏

خوشی—‏خدا کی طرف سے ایک انمول خوبی

اگر آپ کو لگتا ہے کہ روزمرہ کی مشکلات کی وجہ سے آپ کی خوشی ماند پڑ رہی ہے تو آپ دوبارہ سے خوشی حاصل کرنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

قارئین کے سوال

قدیم زمانے میں کیا یہ ضروری تھا کہ مسیح کے باپ‌دادا میں شامل ہونے والا شخص پہلوٹھا ہو؟‏