مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جولائی 2018ء

مطالعے کے مضامین برائے 3-‏30 ستمبر 2018ء

آپ کس کی خوشنودی حاصل کرنا چاہتے ہیں؟‏

یہوواہ جن طریقوں سے ظاہر کرتا ہے کہ اُس کے وفادار بندوں کو اُس کی خوشنودی حاصل ہے،‏ اُن سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

کیا آپ کی آنکھیں یہوواہ کی طرف لگی ہیں؟‏

موسیٰ نے دوسروں کی غلطیوں پر جیسا ردِعمل دِکھایا،‏ اُس سے ہم کون سا سبق سیکھتے ہیں؟‏

کون ’‏یہوواہ کی طرف ہے‘‏؟‏

قائن،‏ سلیمان،‏ موسیٰ اور ہارون کی مثالوں سے واضح ہوتا ہے کہ یہوواہ کی طرف ہونا دانش‌مندی کی بات کیوں ہے۔‏

ہم یہوواہ کے ہیں

ہم اِس بات کے لیے یہوواہ کا شکریہ ادا کیسے کر سکتے ہیں کہ ہم اُس کے ساتھ ایک خاص رشتہ رکھ سکتے ہیں؟‏

‏’‏ہر طرح کے لوگوں‘‏ کے لیے ہمدردی پیدا کریں

یہوواہ کی طرح دوسروں کے مسئلوں اور ضرورتوں کو سمجھیں،‏ اُن کی مدد کرنے کی کوشش کریں اور یوں اُن کے لیے ہمدردی ظاہر کریں۔‏

بائبل کے مطالعے سے زیادہ فائدہ اور لطف کیسے اُٹھائیں؟‏

بائبل میں علم کے ایسے موتی پائے جاتے ہیں جو آپ کو کہیں اَور سے نہیں مل سکتے۔‏

قارئین کے سوال

اگر ایک مرد اور عورت جن کی آپس میں شادی نہیں ہوئی،‏ بغیر کسی جائز وجہ کے ایک گھر میں اکیلے رات گزارتے ہیں تو کیا یہ ایک سنگین گُناہ ہے؟‏