مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اگست 2018ء
مطالعے کے مضامین برائے 1-28 اکتوبر 2018ء
کیا آپ حقائق تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں؟
بائبل کے کون سے تین اصول معلومات کو پرکھنے کے حوالے سے ہمارے کام آ سکتے ہیں؟
آپ کن باتوں کی بِنا پر دوسروں کے بارے میں رائے قائم کرتے ہیں؟
تین ایسی باتوں کے بارے میں جانیں جن کی بِنا پر دوسروں کے متعلق رائے قائم کرنا صحیح نہیں ہوتا۔
فیاضی کا جذبہ دِکھائیں اور اپنی خوشی کو بڑھائیں
فیاضی کا مظاہرہ کرنے سے ہمیں خوشی کیوں ملتی ہے؟
ہر روز یہوواہ کے ساتھ کام کریں
ہم کن پانچ طریقوں سے یہوواہ کے ساتھ کام کر سکتے ہیں؟
تحمل—پُراُمید اور ثابتقدم رہنے کا نام
سیکھیں کہ یہوواہ کیسے تحمل کرتا ہے، ہم تحمل کی خوبی کیسے پیدا کر سکتے ہیں اور تحمل ظاہر کرنے کے کون سے فائدے ہیں۔
قارئین کے سوال
کسی کو بھی یہوواہ کے گواہوں کی مطبوعات کو کسی دوسری ویبسائٹ یا سوشل میڈیا پر ڈالنے کی اِجازت کیوں نہیں ہے؟
بزرگو اور خادمو! تیمُتھیُس کی مثال سے سیکھیں
ایسا لگتا ہے کہ جب تیمُتھیُس نے پولُس رسول کے ساتھ خدمت شروع کی تو اُن میں اِعتماد کی کمی تھی۔ کلیسیا کے بزرگ اور خادم تیمُتھیُس کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟