مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جنوری ‏2019ء

مطالعے کے مضامین برائے 4 مارچ–‏7 اپریل 2019ء

‏’‏تُو مت ڈر کیونکہ مَیں تیرا خدا ہوں‘‏

تین ایسی وجوہات پر غور کریں جن کی بِنا پر ہم مشکلات میں اپنے اِطمینان کو برقرار رکھ سکتے ہیں۔‏

کلیسیا میں یہوواہ کی ستائش کریں

اگر آپ کو اِجلاسوں میں جواب دینا مشکل لگتا ہے تو اِس مضمون کے ذریعے آپ یہ سمجھ پائیں گے کہ آپ کو اِجلاسوں میں جواب دینے سے ڈر کیوں لگتا ہے اور آپ اِس ڈر پر کیسے قابو پا سکتے ہیں۔‏

اپنے دل کی حفاظت کیسے کریں؟‏

شیطان ہمارے دل کو آلودہ کرنے کی کوشش کیسے کرتا ہے اور ہم اِس کی حفاظت کیسے کر سکتے ہیں؟‏

ایک اہم ہستی کی یاد میں ایک سادہ سی تقریب

یسوع مسیح نے جس سادہ طریقے سے یادگاری تقریب منانے کا حکم دیا،‏ اُس سے ہمیں اُن کی خاکساری،‏ دلیری اور محبت کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟‏

ہم اِجلاسوں میں کیوں جاتے ہیں؟‏

ہمارے اِجلاسوں میں حاضر ہونے کا محبت،‏ خاکساری اور دلیری سے کیا تعلق ہے؟‏

گورننگ باڈی کا نیا رُکن

بھائی کینتھ کُک کے پس‌منظر کے بارے میں جانیں۔‏