مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) نومبر ‏2019ء

مطالعے کے مضامین برائے 30 دسمبر 2019ء–‏2 فروری 2020ء

خاتمہ آنے سے پہلے گہرے دوست بنائیں

ہم دوست بنانے کے حوالے سے یرمیاہ کی مثال سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔‏ جب یروشلیم کی تباہی میں تھوڑا عرصہ رہ گیا تھا تو یرمیاہ کے دوستوں نے مشکلات کا سامنا کرنے میں اُن کی مدد کی تھی۔‏

پاک روح ہماری مدد کیسے کرتی ہے؟‏

خدا کی پاک روح مشکلات کو برداشت کرنے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔‏ لیکن پاک روح کی مدد سے بھرپور فائدہ حاصل کرنے کے لیے ہمیں چار کام کرنے کی ضرورت ہے۔‏

اپنے ”‏ایمان کی بڑی ڈھال“‏ کو اچھی حالت میں رکھیں

ہمارا ایمان ایک ڈھال کی طرح ہماری حفاظت کرتا ہے۔‏ ہم اپنے ایمان کی ڈھال کو اچھی حالت میں رکھنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

احبار کی کتاب میں ہمارے لیے کون سے سبق پائے جاتے ہیں؟‏

احبار کی کتاب میں وہ قوانین درج ہیں جو یہوواہ نے قدیم اِسرائیلی قوم کو دیے تھے۔‏ مسیحیوں کے طور پر ہم اِن قوانین کے پابند نہیں ہیں۔‏ لیکن ہم اِن پر غور کرنے سے فائدہ ضرور حاصل کر سکتے ہیں۔‏

اچھے فیصلے کریں اور اِنہیں پورا کریں

ہو سکتا ہے کہ ہم کوئی اچھا کام کرنے کا فیصلہ تو کر لیں لیکن ہمیں اِسے مکمل کرنا مشکل لگے۔‏ کچھ عملی مشوروں پر غور کریں جن کے ذریعے آپ اُس کام کو پورا کر سکتے ہیں جسے کرنے کا آپ فیصلہ کرتے ہیں۔‏

کیا آپ کو معلوم ہے؟‏

قدیم زمانے میں ایک مختار کا کیا کام ہوتا تھا؟‏