مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) فروری 2020ء

مطالعے کے مضامین برائے 6 اپریل–‏3 مئی 2020ء

ہمارا آسمانی باپ یہوواہ ہم سے بےحد محبت کرتا ہے

ہم بھروسا رکھ سکتے ہیں کہ ہمارا آسمانی باپ ہم سے محبت کرتا ہے،‏ ہماری فکر کرتا ہے اور وہ ہمیں کبھی ترک نہیں کرے گا۔‏

ہم اپنے آسمانی باپ یہوواہ سے بےحد محبت کرتے ہیں

کچھ ایسی باتوں پر غور کریں جن کے ذریعے ہم اپنے شفیق باپ یہوواہ کے لیے محبت ظاہر کر سکتے ہیں۔‏

حسد کے رُجحان کا مقابلہ کرنے سے امن کو فروغ دیں

ہو سکتا ہے کہ کبھی کبھار ہمیں حسد کے رُجحان پر قابو پانا مشکل لگے۔‏ آئیں،‏ کچھ ایسے مشوروں پر غور کریں جن کی مدد سے ہم حسد کرنے کے نقصان‌دہ رُجحان کا مقابلہ کر سکتے ہیں اور امن کو فروغ دے سکتے ہیں۔‏

یہوواہ سے تسلی اور اِطمینان پائیں

حنّہ،‏ پولُس رسول اور بادشاہ داؤد کو پریشانیوں کا سامنا ہوا۔‏ جس طرح سے یہوواہ نے اُن میں سے ہر ایک کو تسلی اور اِطمینان بخشا،‏ اُس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں۔‏

آپ بیتی

عمدہ مثالوں سے سیکھنے کی وجہ سے مجھے بہت برکتیں ملیں

لیونس کریپولٹ بتاتے ہیں کہ کچھ بہن بھائیوں کی عمدہ مثال پر غور کرنے سے وہ اپنے خوف پر قابو پانے اور اپنی 58 سالہ کُل‌وقتی خدمت سے لطف اُٹھانے کے قابل کیسے ہوئے۔‏

کیا آپ کو معلوم ہے؟‏

آثارِقدیمہ سے کیسے ثابت ہوتا ہے کہ بیلشضر ایک حقیقی کردار تھے اور وہ بابل کے بادشاہ تھے؟‏