مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) مارچ ‏2020ء

مطالعے کے مضامین برائے 4-‏31 مئی 2020ء

بپتسمہ لینے کی بنیادی وجہ کیا ہونی چاہیے؟‏

یہوواہ کے لیے محبت آپ کو بپتسمہ لینے کی ترغیب دے سکتی ہے۔‏ مگر کون سی چیزیں آپ کو یہ اہم قدم اُٹھانے سے روک سکتی ہیں؟‏

کیا آپ بپتسمہ لینے کے لیے تیار ہیں؟‏

اِس مضمون میں دیے گئے سوالوں کے جواب حاصل کرنے سے آپ یہ فیصلہ کر پائیں گے کہ آیا آپ بپتسمہ لینے کے لیے تیار ہیں یا نہیں۔‏

آپ بیتی

‏”‏ہم حاضر ہیں،‏ ہمیں بھیجیں!‏“‏

دیکھیں کہ جیک اور میری‌لین کو کس چیز نے ترغیب دی کہ وہ کُل‌وقتی طور پر یہوواہ کی خدمت کریں۔‏ وہ فرق فرق جگہوں پر نئے حالات کے مطابق ڈھلنے کے قابل کیسے ہوئے؟‏

بولنے کا صحیح وقت کون سا ہے؟‏

پاک کلام سے ایسی مثالوں پر غور کریں جن کی مدد سے ہم سیکھ سکتے ہیں کہ ہمیں کب چپ رہنا اور کب بولنا چاہیے۔‏

‏”‏ایک دوسرے سے دل کی گہرائی سے محبت کریں“‏

یسوع نے کہا کہ سچے مسیحیوں کی پہچان محبت ہے۔‏ محبت ہمیں یہ ترغیب کیسے دیتی ہے کہ ہم صلح‌پسند بنیں،‏ تعصب نہ کریں اور مہمان‌نوازی کا جذبہ دِکھائیں؟‏

کیا آپ کو معلوم ہے؟‏

کیا بائبل کے علاوہ اِس بات کا کوئی اَور ثبوت ہے کہ بنی‌اِسرائیل مصر میں غلام تھے؟‏

قارئین کے سوال

ہیکل کی پولیس میں کون شامل تھے اور اُن کی کیا ذمےداریاں تھیں؟‏