مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اکتوبر ‏2023ء

مطالعے کے اِس ایڈیشن میں 11 دسمبر 2023ء–‏7 جنوری 2024ء تک کے لیے مطالعے کے مضمون ہیں۔‏

1923ء​—‏⁠آج سے 100 سال پہلے

1923ء کا سال بائبل سٹوڈنٹس کے لیے بڑا زبردست سال رہا کیونکہ مُنادی اور اِجلاسوں کے ذریعے اُن کا آپس میں وہ اِتحاد نظر آنے لگا جو یہوواہ کی عبادت کرنے والوں کی پہچان ہے۔‏

مطالعے کامضمون نمبر 42

کیا آپ ”‏فرمانبردار“‏ ہیں؟‏

اِس مضمون کا مطالعہ 11-‏17 دسمبر والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کامضمون نمبر 43

‏”‏وہ آپ کو طاقت بخشے گا“‏

اِس مضمون کا مطالعہ 18-‏24 دسمبر 2023ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 44

خدا کے کلام کا ہر طرح سے جائزہ لیں

اِس مضمون کا مطالعہ 25-‏31 دسمبر 2023ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 45

یہوواہ کی روحانی ہیکل میں اُس کی عبادت کرنے کے اعزاز کی قدر کریں

اِس مضمون کا مطالعہ 1-‏7 جنوری 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏