مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

سوچیں کہ کیسا سماں ہوگا!‏

سوچیں کہ کیسا سماں ہوگا!‏
  1. 1.‏ زندگی یہ نہیں ہے آسان

    گزارا کرنا ہے مشکل

    دِکھے مجھ کو بند آنکھوں سے

    ہر ارمان دل کے ہوئے پورے

    کیسا سماں ہوگا جب غم نہ ہو،‏

    سکوں ہوگا اور ہم جواں ہوں گے

    کیسا وہ دن ہو جب ہم جاگیں اور کہیں

    شکریہ اِس بے‌مثال زندگی کے لیے

  2. 2.‏ آہٹ بھی نہ سنی بچپن سے

    رہا نہ زور اب آنکھوں میں

    سنوں گا مَیں بھی مدھر سنگیت

    دِکھے گا صاف اِن آنکھوں سے

    کیسا سماں ہوگا جب غم نہ ہو،‏

    سکوں ہوگا اور ہم جواں ہوں گے

    کیسا وہ دن ہو جب ہم جاگیں اور کہیں

    شکریہ اِس بے‌مثال زندگی کے لیے

    ایسے ہوں گے دن نہ سوچا تھا

    پر ایک دن روکے نہ رُکوں گا مَیں

    کیسا سماں ہوگا جب غم نہ ہو،‏

    سکوں ہوگا اور ہم جواں ہوں گے

    کیسا وہ دن ہو جب ہم ناچیں جھوم کے

    ہر دن ہر پَل بہتر ہوتا رہے

    کیسا سماں ہوگا جب غم نہ ہو،‏

    سکوں ہوگا اور ہم جواں ہوں گے

    کیسا وہ دن ہو جب ہم جاگیں اور کہیں

    شکریہ اِس نئے دن کے لیے