مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

تیرے لیے جیوں

تیرے لیے جیوں
  1. 1.‏ راتوں کی خاموشی میں

    تاروں کے سائے تلے

    تجھ پر غور کروں اور پھر یہ کہوں

    کرتا ہوں مَیں پیار تجھ سے

  2. 2.‏ گر مَیں کروں تیرے نام

    زندگی کے کُل ایّام

    تو تُو بنے گا میرا رہنما

    رکھے گا مجھے تُو تھام

    تجھ سے اُمید ملی

    اور طاقت بھی

    بدل دیا مجھ کو

    تُو نے بیٹا اپنا

    قربان کِیا

    تیرا شکر کروں

    تیرے لیے جیوں

  3. 3.‏ تیری قدرت کے شاہکار

    ظاہر کرتے تیرا پیار

    تیری نعمتیں، تیری رحمتیں

    کرتی ہیں دل کو سرشار

    تجھ سے اُمید ملی

    اور طاقت بھی

    بدل دیا مجھ کو

    تُو نے بیٹا اپنا

    قربان کِیا

    تیرا شکر کروں

    تیرے لیے جیوں

    تجھ سے اُمید ملی

    اور طاقت بھی

    بدل دیا مجھ کو

    تُو نے بیٹا اپنا

    قربان کِیا

    تیرا شکر کروں

    تیرے لیے جیوں