دیکھو نا
1. من کے جھروکے میں دِکھا
خوشیوں بھرا اِک جہاں نیا
آؤ نا
دیکھو نا
دیکھو نا
2. سپنا نہیں، یہ حقیقت ہے
صدیوں پُرانے یہ وعدے ہیں
بائبل کے
جو ہوں گے
ہاں، پورے
دیکھو نا
یاہ نے اِرادہ کِیا تھا کیا
دیکھو نا
خوشیوں سے آباد سندُر جہاں
3. چھینا جن اپنوں کو موت نے
وہ زندہ ہیں اور رہتے سنگ اپنے
آؤ نا
دیکھو نا
دیکھو نا
4. رونا بلکنا جو ہوتا تھا،
مٹ گیا اُس کا نامونشاں
آؤ نا
دیکھو نا
دیکھو نا
دیکھو نا
یاہ نے اِرادہ کِیا تھا کیا
دیکھو نا
خوشیوں سے آباد سندُر جہاں
5. یاہ نے وعدے جو ہیں کیے،
ہے یقین یہ سب ہوں گے پورے
دیکھیں گے
یاہ کے جو
وعدے ہیں وہ
یقیناً ہوں گے پورے
اب تُم،
6.آؤ سنگ اور دیکھو نا
پیار سے بھرا جہاں نیا
آؤ نا
دیکھو نا
دیکھو نا