پاک کلام کے اصولوں پر عمل کریں
خدا کا کلام ہماری مدد کرتا ہے تاکہ ہم اِس میں درج اصولوں کے مطابق سوچ سمجھ کر فیصلے کر سکیں۔ کچھ ایسے لوگوں کی مثالوں پر غور کریں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاک کلام میں پائی جانے والی دانشمندی کتنی فائدہمند ہے۔
اچھے دوست کسی بھی عمر کے ہو سکتے ہیں
ہم سب چاہتے ہیں کہ ہمارا کوئی دوست ہو۔ لیکن اچھے دوست بنانے کے لیے پاک کلام سے کون سے اصول ہمارے کام آ سکتے ہیں؟
یہوواہ خدا آپ کی مدد کرے گا
خدا کی خدمت کرنے کے لیے یہ ضروری نہیں کہ آپ بالکل بےعیب بن جائیں۔ خدا چاہتا ہے کہ آپ اُس کی خدمت کریں اور وہ ایسا کرنے میں آپ کی مدد کرے گا۔