علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2018ء

2018ء میں یہوواہ کے گواہوں کے علاقائی اِجتماع کا پروگرام:‏ ”‏دلیر بنیں!‏“‏

جمعہ

اِس دن کا پروگرام یشوع 1:‏7 پر مبنی ہے—‏”‏تُو .‏ .‏ .‏ مضبوط اور نہایت دلیر ہو جا۔‏“‏

ہفتہ

ہم بِلاجھجک خدا کا کلام کیسے سنا سکتے ہیں؟‏

اِتوار

مستقبل میں ہونے والے اُن واقعات کے بارے میں جانیں جن میں خدا کے بندوں کو دلیری ظاہر کرنے کی ضرورت ہوگی۔‏

حاضرین کے لیے معلومات

اِجتماع کے حوالے سے ضروری معلومات حاصل کریں۔‏