علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2019ء

2019ء میں یہوواہ کے گواہوں کے علاقائی اِجتماع کا پروگرام:‏ ”‏محبت کبھی ختم نہیں ہوگی۔‏“‏

جمعہ

جمعے کا پروگرام 1-‏تھسلُنیکیوں 4:‏9 پر مبنی ہے:‏ ”‏خدا نے آپ کو سکھایا ہے کہ ایک دوسرے سے پیار کریں۔‏“‏

ہفتہ

ہفتے کا پروگرام اِفسیوں 5:‏2 پر مبنی ہے:‏”‏محبت کی راہ پر چلتے رہیں۔‏“‏

اِتوار

اِتوار کا پروگرام یہوداہ 21 پر مبنی ہے:‏’‏خدا کی محبت میں قائم رہیں۔‏‘‏

حاضرین کے لیے معلومات

اِجتماع کے حوالے سے ضروری معلومات حاصل کریں۔‏