خدا کی محبت میں قائم رہیں

اِس کتاب میں آپ سیکھیں گے کہ آپ پاک کلام کے اصولوں پر کیسے عمل کر سکتے ہیں تاکہ آپ خدا کی محبت میں قائم رہ سکیں۔‏

گورننگ باڈی کی طرف سے خط

گورننگ باڈی تمام مسیحیوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے کہ وہ یسوع مسیح کی مثال پر عمل کریں جو خدا کی محبت میں قائم رہے۔‏

پہلا باب

‏”‏خدا کی محبت یہ ہے“‏

ہم کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہم خدا سے محبت کرتے ہیں؟‏

دوسرا باب

آپ صاف ضمیر کیسے رکھ سکتے ہیں؟‏

کیا یہ کافی ہے کہ ہمارا ضمیر صرف ہماری نظر میں پاک ہو؟‏

تیسرا باب

خدا کے دوستوں کو اپنے دوست بنائیں

یہوواہ خدا ہر کسی کو اپنے دوست کے طور پر قبول نہیں کرتا۔‏ ہمیں بھی سمجھ داری سے دوستوں کا اِنتخاب کرنا چاہیے۔‏

چوتھا باب

ہمیں اختیار والوں کا احترام کیوں کرنا چاہیے؟‏

دیکھیں کہ پاک کلام کے مطابق ہمیں زندگی کے کن تین پہلوؤں میں اِختیار والوں کا احترام کرنا چاہیے۔‏

پانچواں باب

ہم دُنیا سے الگ کیسے رہ سکتے ہیں؟‏

پاک کلام میں بتایا گیا ہے کہ ہم کن پانچ حلقوں میں اِس دُنیا سے الگ رہ سکتے ہیں۔‏

چھٹا باب

آپ مناسب تفریح کا انتخاب کیسے کر سکتے ہیں؟‏

خود سے تین سوال پوچھنے سے آپ صحیح اِنتخاب کر سکتے ہیں۔‏

ساتواں باب

زندگی کے بارے میں خدا کا نظریہ اپنائیں

اِس میں کیا کیا شامل ہے؟‏

آٹھواں باب

خدا کی نظروں میں پاکیزگی کی اہمیت

پاک کلام کے ذریعے آپ ایسی عادتوں سے باز رہ سکتے ہیں جو آپ کو خدا کی نظروں میں آلودہ کر سکتی ہیں۔‏

نواں باب

‏”‏حرامکاری سے بھاگو“‏

ہر سال ہزاروں مسیحی حرامکاری کے پھندے میں پھنس جاتے ہیں۔‏ آپ اِس پھندے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟‏

دسواں باب

ازدواجی زندگی کی پائیدار بنیاد ڈالیں

آپ ازدواجی زندگی کی پائیدار بنیاد کیسے ڈال سکتے ہیں؟‏ اگر آپ شادی شُدہ ہیں تو آپ اپنے ازدواجی بندھن کو خوش گوار کیسے بنا سکتے ہیں؟‏

گیارھواں باب

‏”‏شادی کا بندھن سب لوگوں کی نظر میں باعزت ہو“‏

چھ سوالوں پر غور کرنے سے آپ اپنی ازدواجی زندگی میں بہتری لا سکتے ہیں۔‏

بارھواں باب

اپنی زبان کو خدا کی مرضی کے مطابق استعمال کریں

ہماری باتوں سے دوسروں کو یا تو ٹھیس پہنچ سکتی ہے یا پھر اُنہیں تازگی مل سکتی ہے۔‏ دیکھیں کہ ہم اپنی زبان کو خدا کی مرضی کے مطابق کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں۔‏

تیرھواں باب

تہواروں اور رسم و رواج کے بارے میں خدا کا نظریہ

بعض رسم و رواج اور تہوار خدا کو خوش کرنے کے لیے منائے جاتے ہیں مگر اصل میں وہ خدا کو پسند نہیں ہیں۔‏

چودھواں باب

ہر معاملے میں دیانت دار ہوں

زندگی کے چار ایسے پہلوؤں پر غور کریں جن میں شاید آپ کو دیانت داری سے کام لینا مشکل لگے۔‏

پندرھواں باب

اپنی محنت سے فائدہ اُٹھائیں

پانچ اہم سوالوں پر غور کرنے سے آپ جان سکتے ہیں کہ آیا آپ کو ایک نوکری قبول کرنی چاہیے یا نہیں۔‏

سولہواں باب

شیطان کا مقابلہ کریں

ہم جانتے ہیں کہ شیطان بہت طاقت ور ہے لیکن ہم اُس سے ڈرتے نہیں۔‏ ایسا کیوں ہے؟‏

سترھواں باب

اپنی شخصیت میں بہتری لانے کا عزم کریں

تین باتوں پر غور کرنے سے ہم اپنی شخصیت میں بہتری لا سکتے ہیں اور یوں خدا کی محبت میں قائم رہ سکتے ہیں۔‏

مزید معلومات

ہمیں ایک خارج شُدہ شخص سے کیسے پیش آنا چاہئے؟‏

کیا یہ ضروری ہے کہ ہم خارج شُدہ شخص سے تمام تعلقات توڑ دیں؟‏

مزید معلومات

مسیحی عورتوں کے لئے سر ڈھانپنا کب اور کیوں مناسب ہے؟‏

پاک کلام سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ فیصلہ کرتے وقت تین باتوں کو مدِنظر رکھنا چاہئے۔‏ دیکھیں کہ یہ کونسی باتیں ہیں۔‏

مزید معلومات

قومی پرچم کو سلوٹ کرنا،‏ ووٹ ڈالنا اور غیرفوجی خدمت

پاک صحیفوں کے کون سے اصول اِن معاملوں کے بارے میں فیصلہ کرتے وقت ہماری مدد کر سکتے ہیں؟‏

مزید معلومات

خون کے اجزا اور آپریشن کے طریقۂ‌کار کے سلسلے میں آپ کا فیصلہ کیا ہوگا؟‏

آپ ایسے طریقۂ‌علاج کے بارے میں صحیح فیصلہ کیسے کر سکتے ہیں جس میں خون کے اجزا یا آپ کا اپنا خون استعمال ہو گا؟‏

مزید معلومات

مشت زنی کی عادت پر قابو پائیں

دیکھیں کہ اِس گندی عادت پر کیسے قابو پایا جا سکتا ہے۔‏

مزید معلومات

طلاق اور علیحدگی کے بارے میں خدا کا نظریہ

دیکھیں کہ پاک کلام کے مطابق ایک طلاق یافتہ شخص کس صورت میں دوبارہ شادی کر سکتا ہے۔‏

مزید معلومات

کاروباری معاملوں میں اختلافات سلجھانے کے لئے اصول

کیا ایک مسیحی،‏ دوسرے مسیحی کے خلاف عدالت میں مقدمہ لڑ سکتا ہے؟‏