بچوں کو پاک کلام سے سکھائیں

اِن کہانیوں کے ذریعے آپ اپنے بچوں کو پاک کلام سے اہم سبق سکھا سکتے ہیں۔‏

تعارف

اِستثنا کی کتاب میں درج یہ الفاظ اپنے بچوں کی پرورش کرنے کے سلسلے میں آپ کے کام آئیں گے

سبق 1

ایک خاص راز

بائبل میں ایک خاص راز بتایا گیا ہے۔‏ کیا آپ اِس راز کو جاننا چاہتے ہیں؟‏

سبق 2

رِبقہ—‏خدا کو خوش کرنے والی لڑکی

ہم رِبقہ کی طرح کیسے بن سکتے ہیں؟‏ اِس کہانی کو پڑھیں اور سیکھیں۔‏

سبق 3

راحب کا ایمان

پڑھیں کہ جب شہر یریحو تباہ ہوا تو راحب اور اُن کے رشتےدار کیسے بچ گئے۔‏

سبق 4

اِفتاح کی بیٹی کا مشکل فیصلہ

اِفتاح کی بیٹی نے اپنے ابو کا کون‌سا وعدہ پورا کِیا؟‏ ہم اُس کی طرح کیسے بن سکتے ہیں؟‏

سبق 5

سموئیل—‏ایک اچھا لڑکا

جب لوگ آپ کے سامنے بُرے کام کرتے ہیں تو آپ سموئیل کی طرح اچھے کام کیسے کر سکتے ہیں؟‏

سبق 6

داؤد کی بہادری

اِس کہانی کو پڑھ کر دیکھیں کہ داؤد کس وجہ سے اِتنے بہادر تھے۔‏

سبق 7

آپ اکیلے نہیں!‏

جب ایلیاہ کو لگا کہ وہ بالکل اکیلے ہو گئے ہیں تو یہوواہ خدا نے اُن کو کیا بتایا؟‏ ایلیاہ کے ساتھ جو کچھ ہوا،‏ اُس سے آپ کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

سبق 8

یوسیاہ اور اُن کے اچھے دوست

یوسیاہ کے لیے خدا کا کہنا ماننا بہت مشکل تھا۔‏ دیکھیں کہ یوسیاہ کے دوستوں نے ایسا کرنے میں اُن کی مدد کیسے کی۔‏

سبق 9

یرمیاہ—‏بُرے لوگوں میں ایک دلیر آدمی

حالانکہ لوگوں نے یرمیاہ کا مذاق اُڑایا اور اُن پر بہت غصہ ہوئے لیکن یرمیاہ پھر بھی اُن کو یہوواہ خدا کے بارے میں کیوں بتاتے رہے؟‏

سبق 10

یسوع مسیح—‏خدا اور ماں‌باپ کا کہنا ماننے والا بیٹا

اپنے امی‌ابو کا کہنا ماننا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا۔‏ دیکھیں کہ اِس سلسلے میں بچے یسوع مسیح سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔‏

سبق 11

یسوع مسیح کے بارے میں کتابیں لکھنے والے آدمی

اُن آٹھ آدمیوں کے بارے میں پڑھیں جو یسوع مسیح کے زمانے میں رہتے تھے اور جنہوں نے یسوع مسیح کے بارے میں کتابیں لکھیں۔‏

سبق 12

پولُس کا بہادر بھانجا

اِس لڑکے نے اپنے ماموں کی جان بچائی۔‏ اُس نے یہ کیسے کِیا؟‏

سبق 13

تیمُتھیُس کی خوشیوں بھری زندگی

تیمُتھیُس کی طرح آپ کی زندگی خوشیوں سے کیسے بھر سکتی ہے؟‏

سبق 14

پوری زمین پر ایک ہی حکومت

جب یسوع مسیح پوری زمین پر حکومت کریں گے تو کیا ہوگا؟‏ کیا آپ فردوس میں رہنا چاہتے ہیں؟‏