تعلیم دینے اور تلاوت کر‌نے میں لگے رہیں

اِس کتاب کو تیار کر‌نے کا مقصد یہ ہے کہ آپ پڑھنے، بولنے اور تعلیم دینے کی اپنی صلاحیت کو بہتر بنائیں۔‏

گو‌رننگ باڈی کی طرف سے خط

ہم اِنسانوں کو ایک ایسا پیغام سناتے ہیں جو اِس سے پہلے کبھی نہیں سنایا گیا۔‏

نکتہ نمبر 1

مؤثر تمہید باند‌ھیں

مؤثر تمہید سے تین مقصد پورے ہوتے ہیں۔‏

نکتہ نمبر 2

قدرتی اند‌از میں بات کر‌یں

قدرتی اند‌از اور خلوصِ‌دل سے بات کر‌نے سے سامعین آپ کی بات کو آسانی سے سُن پائیں گے اور آپ کے پیغام کو قبول بھی کر‌یں گے۔‏

نکتہ نمبر 3

سوال اِستعمال کر‌یں

سامعین کے دل میں دلچسپی پیدا کر‌نے اور اہم نکا‌ت پر زور دینے کے لیے سمجھ‌داری سے سوال پوچھیں۔‏

نکتہ نمبر 4

آیتوں کا مؤثر تعارف کر‌ائیں

دیکھیں کہ آپ کسی آیت کو پڑھنے سے پہلے اپنے سامعین کے ذہن کو کیسے تیار کر سکتے ہیں۔‏

نکتہ نمبر 5

صحیح طریقے سے پڑھیں

یہوواہ کے بارے میں تعلیم دینے کے لیے یہ لازمی ہے کہ ہم اچھی طرح پڑھیں۔‏

نکتہ نمبر 6

آیت کو پڑھنے کا مقصد واضح کر‌یں

سامعین پر واضح کر‌یں کہ اِس آیت اور اُس نکتے میں کیا تعلق ہے جس پر آپ بات کر رہے ہیں۔‏

نکتہ نمبر 7

درست اور قائل کر‌نے والی معلومات دیں

صحیح نتیجے پر پہنچنے میں سامعین کی مدد کر‌نے کے لیے درست اور قائل کر‌نے والی معلومات لازمی ہیں۔‏

نکتہ نمبر 8

مثالو‌ں کے ذریعے تعلیم دیں

ایسی سادہ مثالو‌ں کے ذریعے تعلیم دینے میں مہارت حاصل کر‌یں جو سامعین کے دل کو چُھو لیں اور اُنہیں اہم نکا‌ت سکھائیں۔‏

نکتہ نمبر 9

تصویریں اور ویڈیوز اِستعمال کر‌یں

تصویروں اور ویڈیوز وغیرہ اِستعمال کر‌یں تاکہ سامعین اہم نکا‌ت کو آسانی سے سمجھ سکیں اور یاد رکھ سکیں۔‏

نکتہ نمبر 10

آواز میں اُتار چڑھاؤ لائیں

سامعین کے احساسات کو اُبھارنے اور اُنہیں کچھ کر‌نے کی ترغیب دینے کے لیے آواز کو اُونچا یا دھیما کر‌یں، لہجہ بدلیں اور تیز یا آہستہ بولیں۔‏

نکتہ نمبر 11

جوش سے تعلیم دیں

جوش سے تعلیم دینے سے مواد کے بارے میں آپ کے احساسات ظاہر ہوتے ہیں اور آپ کے سامعین کی دلچسپی بھی برقرار رہتی ہے۔‏

نکتہ نمبر 12

شفقت اور ہمدردی کا اِظہار کر‌یں

دوسروں سے بات کر‌تے وقت اُن پر ظاہر کر‌یں کہ آپ دل سے اُن کی فکر کر‌تے ہیں اور اُن کی مدد کر‌نا چاہتے ہیں۔‏

نکتہ نمبر 13

موضوع کی اہمیت کو واضح کر‌یں

سامعین کی یہ سمجھنے میں مدد کر‌یں کہ آپ جس موضوع پر بات کر رہے ہیں، اُس کا اُن کی زند‌گی پر کیا اثر ہوگا اور وہ اُن باتوں پر عمل کیسے کر سکتے ہیں جو وہ سیکھ رہے ہیں۔‏

نکتہ نمبر 14

اہم نکا‌ت کو نمایاں کر‌یں

سامعین کی مدد کر‌یں کہ وہ تقریر کے دوران آپ کی باتوں کو آسانی سے سمجھ سکیں اور یہ واضح کر‌یں کہ ہر اہم نکتے کا آپ کے موضوع اور مقصد سے کیا تعلق ہے۔‏

نکتہ نمبر 15

پورے یقین سے بات کر‌یں

یہ ظاہر کر‌یں کہ آپ کو اِس بات پر پکا یقین ہے کہ جو کچھ آپ کہہ رہے ہیں، وہ اہم ہے۔‏

نکتہ نمبر 16

حوصلہ‌افزا اور مثبت باتیں کہیں

تنقید کر‌نے کی بجائے دوسروں کا حوصلہ بڑھائیں۔ خدا کے کلام کی تسلی‌بخش سچائیوں پر توجہ دِلائیں۔‏

نکتہ نمبر 17

مواد کو قابلِ‌سمجھ بنائیں

سامعین کی مدد کر‌یں کہ وہ آپ کے پیغام کو آسانی سے سمجھ سکیں۔ اہم نکا‌ت کو واضح طور پر بیان کر‌یں۔‏

نکتہ نمبر 18

معلوماتی مواد پیش کر‌یں

سامعین کو یہ ترغیب دیں کہ وہ خود سے موضوع کے متعلق سوچیں تاکہ وہ یہ محسوس کر‌یں کہ اُنہوں نے کوئی فائدہ‌مند بات سیکھی ہے۔‏

نکتہ نمبر 19

دل تک پہنچنے کی کوشش کر‌یں

اپنے سامعین کو خدا اور اُس کے کلام سے محبت کر‌نے کی ترغیب دیں۔‏

نکتہ نمبر 20

مؤثر اِختتام کر‌یں

مؤثر اِختتام کی بدولت سامعین کی مدد ہوگی کہ جو باتیں اُنہوں نے سیکھی ہیں، اُنہیں قبول کر‌یں اور اُن پر عمل کر‌یں۔‏

آپ کہاں تک بہتری لا چُکے ہیں؟‏

جب آپ اپنی تعلیم دینے اور تلاوت کر‌نے کی صلاحیت کو بہتر بناتے ہیں تو اپنا جائزہ لیتے رہیں۔‏

شاید آپ یہ بھی دیکھنا چاہیں

سلسلہ‌وار ویڈیوز

تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں—‏ویڈیوز

تعلیم دینے اور تلاوت کرنے کی اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے اِن ویڈیوز کو اِستعمال کریں۔‏