جاگو! 2016-05 | آپ کی سوچ آپ کی زندگی بدل سکتی ہے!‏

مثبت سوچ رکھنے سے ہم مشکل وقت میں بھی خوش رہ سکتے ہیں۔‏

سرِورق کا موضوع

آپ کی سوچ آپ کی زندگی بدل سکتی ہے!‏

پاک کلام میں درج اصول مشکل وقت میں بھی زندگی کو مثبت نظر سے دیکھنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔‏

آپ یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟‏

دیکھیں کہ آپ ہمیں کتنی اچھی طرح جانتے ہیں۔‏

گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں

اپنے بچے کو جوانی کے دَور کے لیے تیار کریں

جوانی میں قدم رکھنے والے بچوں اور اُن کے والدین کے لیے بائبل کے کچھ مفید اصول

پاک صحیفوں کی روشنی میں

فکرمندی

فکرمندی ایک ایسا احساس ہے جس کا فائدہ بھی ہے اور نقصان بھی۔‏ آپ زندگی کی فکروں سے کیسے نمٹ سکتے ہیں؟‏

دلکش و رنگین مکاؤ طوطے

اِن خوب‌صورت اور رنگین پرندوں کے بارے میں پڑھیں۔‏

عالمی اُفق

اِنسانی رشتوں پر ایک نظر

جدید تحقیق سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ بائبل کی صلا‌ح ہر معاملے میں مفید ہے۔‏