آستر بہادر تھیں
1. سادہ سی وہ لڑکی تھیں
تھا آستر اُن کا نام
سمجھا اُنہوں نے بچپن سے
یہوواہ کا کلام
پھر وہ بنیں رانی
بدلی اُن کی زندگی
یاہ کی بات وہ مانتی رہیں
وہ بہادر تھیں
آستر کی طرح مجھ کو بھی بہادر بننا ہے
ہے ساتھ میرے بھی یہوواہ
مجھ کو نہ ڈرنا ہے
آستر کی طرح مجھ کو رہنا ہے فرمانبردار
یاہ کے لیے کچھ بھی
کرنے کو ہوں تیار
2. اُن کا شوہر بادشاہ تھا
نہ یاہ کو جانتا تھا
پھر بھی آستر کرتی تھیں
دل سے احترام اُس کا
پھر ایک دن آستر کو
ایک خطرناک چال روکنی تھی
آستر نے بات یاہ کی مانی
وہ بہادر تھیں
آستر کی طرح مجھ کو بھی بہادر بننا ہے
ہے ساتھ میرے بھی یہوواہ
مجھ کو نہ ڈرنا ہے
آستر کی طرح مجھ کو رہنا ہے فرمانبردار
یاہ کے لیے کچھ بھی
کرنے کو ہوں تیار