پہلی قسط
دُنیا کی حقیقی روشنی
شروع میں کلام خدا کے ساتھ تھا اور کلام ایک خدا تھا (یسوع کی زبانی، 1 43:00–00:00)
کلام کے ذریعے خدا نے سب چیزوں کو بنایا (یسوع کی زبانی، 1 00:01–44:00)
یوح 1:3 (پہلا حصہ)
کلام کے ذریعے زندگی اور روشنی وجود میں آئیں (یسوع کی زبانی، 1 11:02–01:01)
یوح 1:3 (دوسرا حصہ)، 4
تاریکی روشنی پر غالب نہیں آئی (یسوع کی زبانی، 1 59:03–12:02)
لُوقا نے تھیُفِلُس کے لیے یہ واقعات لکھتے ہوئے بتایا کہ اُنہوں نے کن حالات میں اور کس وجہ سے یہ واقعات لکھے (یسوع کی زبانی، 1 02:06–13:04)
جبرائیل یوحنا بپتسمہ دینے والے کی پیدائش کے بارے میں بتاتے ہیں (یسوع کی زبانی، 1 53:13–04:06)
جبرائیل یسوع کی پیدائش کے بارے میں بتاتے ہیں (یسوع کی زبانی، 1 26:18–52:13)
مریم اپنی رشتےدار الیشبع سے ملنے جاتی ہیں (یسوع کی زبانی، 1 15:21–27:18)
مریم یہوواہ کی بڑائی کرتی ہیں (یسوع کی زبانی، 1 00:24–14:21)
یوحنا کی پیدائش اور اُن کا نام رکھا جانا (یسوع کی زبانی، 1 17:27–01:24)
زکریاہ کی پیشگوئی (یسوع کی زبانی، 1 56:30–15:27)
مریم کا یہوواہ کی پاک روح کے ذریعے حاملہ ہونا؛ یوسف کا ردِعمل (یسوع کی زبانی، 1 29:35–58:30)
یوسف اور مریم بیتلحم جاتے ہیں؛ یسوع کی پیدائش (یسوع کی زبانی، 1 53:39–30:35)
میدان میں فرشتہ چرواہوں کو دِکھائی دیتا ہے (یسوع کی زبانی، 1 40:41–54:39)
چرواہے چرنی کے پاس جاتے ہیں (یسوع کی زبانی، 1 53:43–41:41)
یسوع کو ہیکل میں یہوواہ کے سامنے پیش کِیا جاتا ہے (یسوع کی زبانی، 1 02:45–56:43)
شمعون کو مسیح کو دیکھنے کا اعزاز ملتا ہے (یسوع کی زبانی، 1 50:48–04:45)
حناہ بچے کے بارے میں بات کرتی ہیں (یسوع کی زبانی، 1 21:50–52:48)
نجومیوں کا یسوع کو دیکھنے آنا اور ہیرودیس کا یسوع کو قتل کرنے کا منصوبہ (یسوع کی زبانی، 1 52:55–25:50)
یوسف مریم اور یسوع کو لے کر مصر بھاگ جاتے ہیں (یسوع کی زبانی، 1 34:57–53:55)
ہیرودیس بیتلحم اور اُس کے اِردگِرد کے سارے علاقے میں چھوٹے لڑکوں کو مروا دیتا ہے (یسوع کی زبانی، 1 32:59–35:57)
یسوع کا گھرانہ ناصرت میں بس جاتا ہے (یسوع کی زبانی، 1 55:03:1–34:59)
12 سال کے یسوع ہیکل میں (یسوع کی زبانی، 1 40:09:1–00:04:1)
یسوع اپنے والدین کے ساتھ ناصرت واپس چلے جاتے ہیں (یسوع کی زبانی، 1 27:10:1–41:09:1)
حقیقی روشنی دُنیا میں آنے والے تھی (یسوع کی زبانی، 1 55:10:1–28:10:1)