مواد فوراً دِکھائیں

تصویری مشقیں

داؤد نے دلیری سے کام لیا

داؤد اور جولیت کی کہانی میں کچھ کرداروں اور چیزوں کا ذکر ہوا ہے۔‏ اِس مشق میں کرداروں کو درست چیزوں کے ساتھ ملائیں۔‏ پھر یہ جاننے کی کوشش کریں کہ داؤد اِتنے دلیر کیسے بن گئے تھے۔‏