معلومات چھیتی وکھاؤ

رازداری کی پالیسی

رازداری کی پالیسی

ذاتی معلومات

واچ ٹاور بائبل اینڈ ٹریکٹ سوسائٹی آف نیو یارک یا اِس کی متعلقہ تنظیمیں اِس ویب‌سائٹ پر فراہم کر‌دہ ذاتی معلومات صرف اُس مقصد کے لئے اِستعمال کر‌یں گی جو اِس ویب‌سائٹ پر بیان کِیا گیا ہے۔ واچ ٹاور بائبل اینڈ ٹریکٹ سوسائٹی آف نیو یارک آپ کی ذاتی معلومات صرف اُس صورت میں دوسروں کو مہیا کر‌ے گی جب یہ آپ کی درخواست پوری کر‌نے کے لئے ضروری ہے یا پھر جب یہ یقین کر لیا جائے کہ قانونی تقاضوں اور قو‌اعد کو پورا کر‌نے کے لئے، فراڈ سے محفوظ رہنے کے لئے یا پھر سیکیورٹی اور تکنیکی مسائل کو حل کر‌نے کے لئے ایسا کر‌نا ضروری ہے۔ آپ کی ذاتی معلومات کسی بھی صورت میں فروخت نہیں کی جائیں گی۔‏

ای میل ایڈریس

اِس ویب‌سائٹ پر اکاؤنٹ بنانے کے لئے آپ جو ای میل ایڈریس دیتے ہیں، اُسے آپ کے اکاؤنٹ کے متعلق آپ سے رابطہ کر‌نے کے لئے اِستعمال کِیا جائے گا۔ مثال کے طور پر اگر آپ اپنا نا‌مِ صارف یا پاس ورڈ بھول جائیں اور لاگ اِن کر‌نے کے لئے مدد مانگیں تو آپ کے فراہم کر‌دہ ای میل ایڈریس پر ایک پیغام بھیج کر آپ کی مدد کی جائے گی۔‏

کوکیز

کوکیز میں ایسی ترجیحات محفوظ ہوتی ہیں جو صارف اِس ویب‌سائٹ کو اِستعمال کر‌تے ہوئے منتخب کر‌تا ہے۔ مثال کے طور پر صارف جس زبان میں اِس ویب سائٹ کو دیکھتا ہے، اِسے ایک کوکی میں محفوظ کِیا جاتا ہے تاکہ جب صارف ویب سائٹ کو دوبارہ اِستعمال کر‌ے تو وہ اُسی زبان میں کُھلے۔ کوکیز میں کسی بھی طرح کی ذاتی معلومات محفوظ یا جمع نہیں کی جاتیں۔‏

ایکٹیو سکرپٹنگ یا جاواسکرپٹ

سکرپٹنگ کے ذریعے یہ ویب‌سائٹ معلومات کو زیادہ تیزی سے صارف تک پہنچاتی ہے۔ یہ ویب‌سائٹ کبھی بھی سکرپٹنگ کو صارف کے کمپیوٹر پر سافٹ ویئر انسٹال کر‌نے یا بِلااجازت معلومات جمع کر‌نے کے لئے اِستعمال نہیں کر‌تی۔‏

اِس ویب سائٹ کے کچھ حصوں کو دیکھنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ کے براؤزر میں ایکٹیو سکرپٹنگ یا جاواسکرپٹ کام کر رہا ہو۔ بہت سے براؤزر میں آپ انتخاب کر سکتے ہیں کہ آپ کن ویب‌سائٹوں پر ایکٹیو سکرپٹنگ یا جاواسکرپٹ چلانا چاہتے ہیں اور کن پر نہیں۔ اگر آپ ایسا کر‌نے میں مدد چاہئے تو آپ اپنے براؤزر کے ہیلپ پیج سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔‏

اگر ہماری رازداری کی پالیسی میں کوئی تبدیلی ہو تو ہم اِسے اِس ویب سائٹ پر شائع کر‌یں گے تاکہ آپ ہمیشہ اِس بات سے واقف رہیں کہ ہم کون سی معلومات اِکٹھی کر‌تے ہیں اور اِنہیں کس طرح اِستعمال کر‌تے ہیں۔‏