JW LIBRARY
Frequently Asked Questions—JW Library (Android)
ہم اِس ایپ میں نئی نئی زبانوں میں مطبوعات ڈالتے رہتے ہیں۔ یہ دیکھنے کے لیے کہ فلاں کتاب یا رسالہ کس کس زبان میں دستیاب ہے، بٹن ”زبان“ پر کلک کریں۔
Kingdom Interlinear اینڈروئیڈ کے ورژن 0.4 یا اِس سے نئے ورژن پر دستیاب ہے۔
آپ کا کوئی دوست جو جےڈبلیو لائبریری کو اِستعمال کرنا جانتا ہے آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ اگر نہیں تو ہماری کسی قریبی برانچ سے رابطہ کریں۔