JW LIBRARY
Frequently Asked Questions—JW Library (iOS)
ہم اِس ایپ میں نئی نئی زبانوں میں مطبوعات ڈالتے رہتے ہیں۔ یہ دیکھنے کے لیے کہ فلاں کتاب یا رسالہ کس کس زبان میں دستیاب ہے، بٹن ”زبان“ پر کلک کریں۔
آپ کا کوئی دوست جو جےڈبلیو لائبریری کو اِستعمال کرنا جانتا ہے آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ اگر نہیں تو ہماری کسی قریبی برانچ سے رابطہ کریں۔