JW LIBRARY
JW Library Features
آن لائن بائبل کی خصوصیات
بائبل کے چھ مختلف ترجموں میں سے کوئی ترجمہ چُنیں۔
آیت کے نمبر کو چُھونے سے باقی ترجموں میں اِس آیت کو دیکھیں۔
فٹ نوٹ کے نشان یا لفظ کے ساتھ دیے گئے حرف کو چُھونے سے متعلقہ مواد دیکھیں۔
مختلف حصوں پر جانا
کُھلے ہوئے مواد پر آگے یا پیچھے جانے کے لیے دائیں یا بائیں طرف سوائپ کریں۔
کسی آیت یا باب کو دوبارہ وہیں سے پڑھنے کے لیے اِس پر بُک مارک لگائیں جہاں آپ نے چھوڑا تھا۔
حال ہی میں کھولے گئے صفحوں کو دوبارہ کھولنے کے لیے History پر جائیں۔
کھولی ہوئی کتاب وغیرہ میں کسی لفظ یا اِصطلاح کو ڈھونڈنے کے لیے تلاش والے خانے کو اِستعمال کریں۔