مواد فوراً دِکھائیں

24 جو‌لائی 2020ء
عالمی خبریں

2020ء میں گو‌رننگ باڈی کی طرف سے اپ ڈیٹ (‏نمبر 5)‏

2020ء میں گو‌رننگ باڈی کی طرف سے اپ ڈیٹ (‏نمبر 5)‏

ہمارا حو‌صلہ بڑھانے کے لیے اِس و‌یڈیو میں گو‌رننگ باڈی کے ایک رُکن نے کچھ آیتو‌ں پر بات کی ہے او‌ر انگو‌لا، مو‌زمبیق او‌ر رو‌س سے بہن بھائیو‌ں نے تجربے بتائے ہیں۔‏