میاں بیوی ٹیبلٹ پر بائبل پڑھ رہے ہیں۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ مئی 2016ء

پیشکش کے لیے تجاویز

رسالے ”‏جاگو!‏“‏ اور کتاب ”‏پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں“‏ کی پیشکش کے لیے تجاویز۔‏ اِس نمونے کے مطابق خود پیشکش بنائیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

دوسروں کے لیے دُعا کرنے والوں سے یہوواہ خوش ہوتا ہے

یہوواہ نے ایوب سے کہا کہ وہ اپنے دوستوں کے لیے دُعا کریں۔‏ ایوب کو اُن کے ایمان اور صبر کا کیا صلہ ملا؟‏ (‏ایوب 38-‏42 ابواب)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

کیا آپ JW Library اِستعمال کر رہے ہیں؟‏

آپ یہ ایپ کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‏ یہ اجلا‌سوں اور منادی میں آپ کے کام کیسے آ سکتی ہے؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کی خوشنودی پانے کے لیے اُس کے بیٹے کی تعظیم کرنا ضروری ہے

کیا قوموں نے یسوع مسیح کے اِختیار کو تسلیم کِیا ہے؟‏ ہمیں بادشاہ یسوع مسیح کی تعظیم کیوں کرنی چاہیے؟‏ (‏زبور 2)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کے خیمے میں کون رہے گا؟‏

زبور 15 میں بتایا گیا ہے کہ خدا کے دوستوں میں کون سی باتیں ہونی چاہئیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

JW Library کو اِستعمال کرنے کے طریقے

JW Library کو ذاتی مطالعے کے لیے،‏ اِجلا‌سوں پر اور مُنادی کے دوران اِستعمال کریں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

مسیح پر پوری ہونے والی پیش‌گوئیاں

دیکھیں کہ زبور 22 میں درج پیش‌گوئیاں یسوع پر کیسے پوری ہوئیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ سے دلیری مانگیں

ہم داؤد کی طرح دلیر کیسے بن سکتے ہیں؟‏ (‏زبور 27)‏