16-22 مئی
زبور 11-18
گیت 27 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کے خیمے میں کون رہے گا؟“ (10 منٹ)
زبور 15:1، 2—ہمیں دل سے سچ بولنا چاہیے۔ (م03 1/8 ص. 14، پ. 18؛ ڈبلیو89 15/9 ص. 26، پ. 7)
زبور 15:3—ہمیں نقصان پہنچانے والی باتیں نہیں کرنی چاہئیں۔ (ڈبلیو89 15/10 ص. 12، پ. 10، 11؛ ڈبلیو89 15/9 ص. 27، پ. 2، 3؛ آئیٹی-2 ص. 779)
زبور 15:4، 5—ہمیں یہوواہ کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے۔ (م06 1/6 ص. 6، پ. 2؛ ڈبلیو89 15/9 ص. 29، 30؛ آئیٹی-1 ص. 1211)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
زبور 11:3—اِس آیت کا کیا مطلب ہے؟ (م06 1/6 ص. 5، پ. 3؛ م05 15/5 ص. 32، پ. 2)
زبور 16:10—یہ پیشگوئی یسوع مسیح پر کیسے پوری ہوئی تھی؟ (م11 1/8 ص. 18، پ. 19؛ م05 1/5 ص. 14، پ. 9)
مَیں نے زبور 11-18 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) زبور 18:1-19
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) جاگو! نمبر 2، ص. 12، 13—آیت کو موبائل فون یا ٹیبلٹ سے پڑھیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) جاگو! نمبر 2، ص. 12، 13—ایک غیرزبان بولنے والے صاحبِخانہ کو JW Library سے کچھ آیتیں اُس کی مادری زبان میں پڑھ کر سنائیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک صحائف ص. 100، 101، پ. 10، 11—طالبِعلم کو دِکھائیں کہ وہ اپنے کسی سوال کا جواب JW Library سے کیسے تلاش کر سکتا ہے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”JW Library کو اِستعمال کرنے کے طریقے“—پہلا حصہ: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ بُک مارک لگانے اور ہسٹری کا آپشن اِستعمال کرنے کے بارے میں ویڈیوز چلائیں اور اِن پر باتچیت کریں۔ پھر مضمون کے پہلے دو حصوں پر بات کریں۔ سامعین سے پوچھیں کہ وہ JW Library کو اَور کن طریقوں سے ذاتی مطالعے اور اِجلاسوں کے لیے اِستعمال کرتے ہیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، مزید معلومات ص. 219-221
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 20 اور دُعا