23-29 مئی
زبور 19-25
گیت 43 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”مسیح پر پوری ہونے والی پیشگوئیاں“: (10 منٹ)
زبور 22:1—ایسا معلوم ہوگا کہ جیسے خدا نے مسیح کا ساتھ چھوڑ دیا ہے۔ (م11 1/8 ص. 17، پ. 16)
زبور 22:7، 8—مسیح کی بہت بےعزتی کی جائے گی۔ (م11 1/8 ص. 17، پ. 13)
زبور 22:18—مسیح کے کپڑوں کو تقسیم کرنے کے لیے قرعہ ڈالا جائے گا۔ (م11 1/8 ص. 17، پ. 14)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
زبور 19:14—ہم اِس آیت سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (م06 1/6 ص. 6، پ. 8)
زبور 23:1، 2—یہوواہ کیسے ایک شفیق چرواہا ہے؟ (م02 15/9 ص. 32، پ. 1، 2)
مَیں نے زبور 19-25 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) زبور 25:1-22
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) پاک صحائف—کوئی آیت موبائل فون یا ٹیبلٹ سے پڑھیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) پاک صحائف—صاحبِخانہ کے کسی سوال کا جواب دینے کے لیے آپ جو آیت اِستعمال کرنا چاہتے ہیں، اُسے ڈھونڈنے کے لیے JW Library میں سرچ پر جائیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک صحائف ص. 129، 130، پ. 11، 12—طالبِعلم کو دِکھائیں کہ وہ JW Library کی مدد سے بائبل کورس کی تیاری کیسے کر سکتا ہے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”JW Library کو اِستعمال کرنے کے طریقے“—دوسرا حصہ: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ مختلف بائبلیں ڈاؤنلوڈ کرنے اور سرچ آپشن اِستعمال کرنے کے بارے میں ویڈیوز چلائیں اور اِن پر باتچیت کریں۔ پھر مضمون کے آخری حصے پر بات کریں۔ سامعین سے پوچھیں کہ وہ JW Library کو اَور کن طریقوں سے مُنادی کے دوران اِستعمال کرتے ہیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 12، پ. 1-8
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 48 اور دُعا