30 مئی–5 جون
زبور 26-33
گیت 23 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ سے دلیری مانگیں“: (10 منٹ)
زبور 27:1-3—جب ہم اِس بات پر غور کرتے ہیں کہ یہوواہ ہماری روشنی ہے تو ہمیں دلیری حاصل ہوتی ہے۔ (م12 1/7 ص. 23، 24، پ. 3-6)
زبور 27:4—یہوواہ کی عبادت کے اِنتظام کی قدر کرنے سے ہمارا ایمان مضبوط ہوتا ہے۔ (م12 1/7 ص. 25، پ. 7)
زبور 27:10—یہوواہ تب بھی اپنے خادموں کا ساتھ دیتا ہے جب دوسرے اُن کا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں۔ (م12 1/7 ص. 25، پ. 9، 10)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
زبور 26:6—داؤد کی طرح ہم بھی کن معنوں میں یہوواہ کے مذبح کا طواف کر سکتے ہیں؟ (م06 1/6 ص. 6، پ. 11)
زبور 32:8—یہوواہ سے تعلیم پانے کا ایک فائدہ کیا ہے؟ (م09 1/7 ص. 5، پ. 3)
مَیں نے زبور 26-33 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) زبور 32:1–33:8
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) سچائی جاننے کی خواہش—کوئی آیت موبائل فون یا ٹیبلٹ سے پڑھیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) منظر میں دِکھائیں کہ جس شخص کو آپ باقاعدگی سے رسالے دیتے ہیں، اُسے JW Library پر ویڈیو ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟ دِکھانے سے بائبل کورس کی پیشکش کیسے کی جا سکتی ہے۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی مرضی، باب 9—طالبِعلم کو دِکھائیں کہ وہ JW Library کی مدد سے اِجلاسوں کی تیاری کیسے کر سکتا ہے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ) اگر آپ چاہیں تو آپ مینارِنگہبانی 1 دسمبر 2004ء، صفحہ 26 کے ذیلی عنوان ”پُرخطر سفر“ اور صفحہ 27 کے ذیلی عنوان ”اسیری کی زندگی“ کے پہلے پانچ پیراگراف پر بات کر سکتے ہیں۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس سے کیا سیکھا ہے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 12، پ. 9-14
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 45 اور دُعا