9-15 مئی
زبور 1-10
گیت 30 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کی خوشنودی پانے کے لیے اُس کے بیٹے کی تعظیم کرنا ضروری ہے“: (10 منٹ)
زبور 2:1-3—یہوواہ اور یسوع مسیح سے دُشمنی کی پیشگوئی کی گئی تھی۔ (م04 15/7 ص. 16، 17، پ. 4-8؛ آئیٹی-1 ص. 507؛ آئیٹی-2 ص. 386، پ. 3)
زبور 2:8-12—یہوواہ کے مقرر کیے ہوئے بادشاہ کی تعظیم کرنے والوں کو زندگی ملے گی۔ (م04 1/8 ص. 5، پ. 3، 4)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
زبور 2:7—یہوواہ کا ”فرمان“ کیا ہے؟ (م06 1/6 ص. 4، پ. 6)
زبور 3:2—”سلاہ“ کا کیا مطلب ہے؟ (م06 1/6 ص. 5، پ. 2)
مَیں نے زبور 1-10 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) زبور 8:1–9:10
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) جاگو! نمبر 2، سرِورق کا موضوع۔ واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) جاگو! نمبر 2، سرِورق کا موضوع۔ اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک صحائف ص. 12، پ. 12، 13—طالبِعلم کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ JW Library کو اپنے فون یا ٹیبلٹ پر ڈاؤنلوڈ کرے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یہوواہ کے گھر کی عزت کریں: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو یہوواہ کے دوست بنیں—یہوواہ کے گھر کی عزت کریں چلائیں۔ (انگریزی میں jw.org پر حصہ BIBLE TEACHINGS، پھر CHILDREN اور اِس کے بعد SEE ALL پر کلک کر کے ویڈیو Respect Jehovah’s House کو کھولیں اور ہندی زبان کا اِنتخاب کریں۔) اِس کے بعد کچھ بچوں کو سٹیج پر بلائیں اور اُن سے اِس ویڈیو کے بارے میں سوال کریں۔
کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں میں خدا کا نام: (10 منٹ) کتابِمُقدس کی تحقیق کے لیے گائیڈ کے حصہ 1 پر مبنی تقریر۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 11، پ. 20-22، ص. 131 پر بکس
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 3 اور دُعا