امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں 2014ء کے بین‌الاقوامی اِجتماع کا ایک منظر

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ اپریل 2016ء

پیشکش کے لیے تجاویز

رسالہ ”‏جاگو!‏‏“‏ اور کتاب ”‏پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں‏“‏ کی پیشکش کے لیے تجاویز۔‏ اِس نمونے کے مطابق خود پیشکش بنائیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

تسلی اور حوصلہ دینے والی باتیں کریں

ایوب کے تین دوستوں نے اُنہیں تسلی دینے کی بجائے اُن پر جھوٹے اِلزام لگا‌ئے اور اُنہیں دُکھ پہنچایا۔‏ (‏ایوب 16-‏20 ابواب)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

مُنادی میں بات‌چیت شروع کرنے کا ایک نیا ذریعہ

‏”‏مینارِنگہبانی“‏ میں شائع ہونے والے نئے مضمون ”‏پاک کلام کی تعلیم“‏ کے ذریعے بائبل موضوعات پر بات‌چیت کریں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

ایوب نے غلط دلیلوں کو رد کِیا

دیکھیں کہ شیطان نے کون سے جھوٹ بولے اور خدا اپنے بندوں کے لیے کیسی سوچ رکھتا ہے۔‏ (‏ایوب 21-‏27 ابواب)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

ایوب کا مثالی چال‌چلن

ایوب نے عہد کر رکھا تھا کہ وہ یہوواہ خدا کے معیاروں پر چلیں گے اور اِنصاف‌پسندی سے کام لیں گے۔‏ (‏ایوب 28-‏32 ابواب)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

سچا دوست اچھی اِصلا‌ح کرتا ہے

الیہو کی مثال پر عمل کریں جو اپنے دوست ایوب کے ساتھ بڑے پیار سے پیش آئے۔‏ (‏ایوب 33-‏37 ابواب)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

علا‌قائی اِجتماع کے دعوت‌نامے بانٹنے کی مہم

یہوواہ کے گواہوں کے علا‌قائی اِجتماع کے دعوت‌نامے بانٹنے کے سلسلے میں چند ضروری باتیں۔‏ دعوت‌نامے بانٹنے کی پیشکش کی مشق کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

علا‌قائی اِجتماع کے حوالے سے اہم ہدایات

دیکھیں کہ آپ اِجتماع پر کن کن طریقوں سے دوسروں کے لیے محبت ظاہر کر سکتے ہیں۔‏