مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

11-‏17 اپریل

ایوب 21-‏27

11-‏17 اپریل
  • گیت 52 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ مینارِنگہبانی نمبر 2،‏ سرِورق کا موضوع‏۔‏ واپسی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ مینارِنگہبانی نمبر 2،‏ سرِورق کا موضوع‏۔‏ اگلی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • بائبل کورس:‏ پاک صحائف ص.‏ 145،‏ پ.‏ 3،‏ 4 (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 54

  • لڑے بغیر بدمعاش بچوں کو ہرائیں:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏  ویڈیو لڑے بغیر بدمعاش بچوں کو ہرائیں چلا‌ئیں۔‏ (‏انگریزی میں  jw.org پر  حصہ  ،‏BIBLE TEACHINGS پھر TEENAGERS اور  اِس  کے  بعد  WHITE BOARD ANIMATION پر جا کر ویڈیو Beat a Bully Without Using  Your  Fists کو کھولیں اور اُردو  زبان کا اِنتخاب کریں۔‏)‏ اِس کے بعد اِن سوالوں پر بات کریں:‏ بعض بچوں کو کیوں چھیڑا جاتا ہے؟‏ بدمعاش بچوں کے تنگ کرنے کی وجہ سے کیا نقصان ہوتے ہیں؟‏ آپ بدمعاش بچوں سے کیسے نمٹ سکتے ہیں؟‏ اگر بدمعاش بچے آپ کو تنگ کرتے ہیں تو آپ  کو کس سے بات کرنی چاہیے؟‏ بہن بھائیوں کی توجہ کتاب ینگ پیپل آسک جِلد 2،‏ باب 14 پر دِلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 10،‏ پ.‏ 9-‏15‏،‏ ص.‏ 114 پر بکس (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 11 اور دُعا