مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں ‏:‏ ایوب 28‏-‏32

ایوب کا مثالی چال‌چلن

ایوب کا مثالی چال‌چلن

ایوب نے چال‌چلن کے سلسلے میں یہوواہ کے اصولوں پر عمل کِیا

31:‏1

  • ایوب نے دوسری عورتوں پر بُری نظر نہیں ڈالی بلکہ صرف اپنی بیوی سے محبت کی۔‏

ایوب نے لوگوں کے ساتھ بھلا‌ئی کرنے کے سلسلے میں اچھی مثال قائم کی

31:‏13-‏15

  • ایوب ایک خاکسار،‏ اِنصاف‌پسند اور رحم‌دل اِنسان تھے۔‏ وہ ہر طرح کے لوگوں کا خیال رکھتے تھے،‏ چاہے اُن کا تعلق کسی بھی طبقے سے ہوتا۔‏

ایوب فراخ‌دل تھے،‏ خودغرض نہیں

31:‏16-‏19

  • وہ محتاجوں کی مدد کرتے تھے۔‏