مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

25 اپریل–‏1 مئی

ایوب 33-‏37

25 اپریل–‏1 مئی
  • گیت 50 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏سچا دوست اچھی اِصلا‌ح کرتا ہے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • ایو 33:‏1-‏5‏—‏اِلیہو نے ایوب پر نکتہ‌چینی کرنے کی بجائے اُن سے اِلتجا کی کہ وہ اُن کی بات سنیں۔‏ (‏م07 1/‏12 ص.‏ 30،‏ پ.‏ 2‏)‏

    • ایو 33:‏6،‏ 7‏—‏اِلیہو خاکسار تھے اور اُنہوں نے ایوب کے ساتھ نرمی سے بات کی۔‏ (‏ڈبلیو95 15/‏2 ص.‏ 29،‏ پ.‏ 3-‏5)‏

    • ایو 33:‏24،‏ 25‏—‏حالانکہ اِلیہو،‏ ایوب کی اِصلا‌ح کر رہے تھے پھر بھی اُن کی باتیں بڑی حوصلہ‌افزا تھیں۔‏ (‏ڈبلیو11 ‏/‏1/‏4 ص.‏ 23،‏ پ.‏ 3؛‏ م09 1/‏4 ص.‏ 10،‏ پ.‏ 8‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • ایو 33:‏24،‏ 25‏—‏اِلیہو نے کس فدیے کا ذکر کِیا؟‏ (‏ڈبلیو11 ‏/‏1/‏4 ص.‏ 23،‏ پ.‏ 3-‏5)‏

    • ایو 34:‏36‏—‏ایوب کی آزمائش کب تک ہونی تھی اور اِس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟‏ (‏م95 1/‏2 ص.‏ 24.‏ پ.‏ 10‏)‏

    • مَیں نے ایوب 33-‏37 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ایو 33:‏1-‏25 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ پیشکش کے لیے تجاویز کو اِستعمال کرتے ہوئے 2016ء کے علا‌قائی اِجتماع کے دعوت‌نامے پیش کریں۔‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ خوشخبری باب 12،‏ سوال 4،‏ 5‏—‏منظر میں ایک ایسے شخص سے دوبارہ ملا‌قات کریں جس نے علا‌قائی اِجتماع کا دعوت‌نامہ لیا تھا۔‏ اگلی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • بائبل کورس:‏ یہوواہ کی مرضی باب 11‏—‏طالبِ‌علم کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ جب علا‌قائی اِجتماع ہو تو وہ ضرور آئے۔‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 53

  • ‏”‏علا‌قائی اِجتماع کے حوالے سے اہم ہدایات‏“‏:‏ ‏(‏8 منٹ)‏ تقریر۔‏ اِجتماع کے لیے ہدایات پر مبنی ویڈیو ہندی یا پنجابی میں چلا‌ئیں۔‏ بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اِس بات کا جائزہ لیں کہ اُنہیں تینوں دن اِجتماع پر حاضر ہونے کے سلسلے میں کون سے اِنتظامات کرنے کی ضرورت ہے۔‏ بتائیں کہ اِجتماع کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کے حوالے سے کون سے بندوبست کیے گئے ہیں۔‏

  • مقامی ضروریات:‏ ‏(‏7 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 11،‏ پ.‏ 1-‏9 (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 25 اور دُعا