مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مسیحیوں کے طور پر زندگی

علا‌قائی اِجتماع کے حوالے سے اہم ہدایات

علا‌قائی اِجتماع کے حوالے سے اہم ہدایات

بِلا‌شُبہ ہم ہر موقعے پر یہوواہ خدا اور اپنے پڑوسی کے لیے محبت ظاہر کرنا چاہتے ہیں۔‏ جب ہمارا علا‌قائی اِجتماع ہوتا ہے تو ہمیں تب بھی اِس بات کو ذہن میں رکھنا چاہیے۔‏ (‏متی 22:‏37-‏39‏)‏ پہلا کُرنتھیوں 13:‏4-‏8 میں بتایا گیا ہے:‏ ”‏محبت صبر کرتی ہے اور مہربان ہے۔‏ .‏ .‏ .‏ [‏یہ]‏ بدتمیزی نہیں کرتی،‏ مطلبی نہیں ہوتی،‏ غصے میں بھڑک نہیں اُٹھتی۔‏ .‏ .‏ .‏ محبت کبھی ختم نہیں ہوگی۔‏“‏ آئیں،‏ ایک ویڈیو دیکھیں جس میں علا‌قائی اِجتماع کے حوالے سے اہم ہدایات دی گئی ہیں۔‏ ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ اِس بات پر بھی غور کریں کہ آپ اِجتماع پر کن کن طریقوں سے دوسروں کے لیے محبت ظاہر کر سکتے ہیں۔‏

ہم محبت کیسے ظاہر کر سکتے ہیں .‏ .‏ .‏

  • اپنے لیے سیٹیں رکھتے وقت؟‏

  • جب موسیقی شروع ہونے والی ہو؟‏

  • اُن جگہوں پر جہاں ہم اِجتماع کے دنوں میں ٹھہرتے ہیں؟‏

  • رضاکاروں کے طور پر کام کرنے سے؟‏