مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

4-‏10 اپریل

ایوب 16-‏20

4-‏10 اپریل
  • گیت 50 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏تسلی اور حوصلہ دینے والی باتیں کریں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • ایو 16:‏4،‏ 5‏—‏اِصلا‌ح کرنے والے کی باتوں سے دوسروں کو تسلی ملنی چاہیے۔‏ (‏ڈبلیو90 15/‏3 ص.‏ 27،‏ پ.‏ 1،‏ 2)‏

    • ایو 19:‏2‏—‏بلدد کی تلخ باتیں سُن کر ایوب نے خدا کو مدد کے لیے پکا‌را۔‏ (‏م06 1/‏4 ص.‏ 31،‏ پ.‏ 5؛‏ ڈبلیو94 1/‏10 ص.‏ 32)‏

    • ایو 19:‏25‏—‏ایوب کو پورا یقین تھا کہ خدا مُردوں کو زندہ کرے گا اِس لیے وہ تکلیفوں میں بھی اُس کے وفادار رہے۔‏ (‏م06 1/‏4 ص.‏ 31،‏ پ.‏ 4؛‏ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 735،‏ پ.‏ 2،‏ 3)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • ایو 19:‏20‏،‏ کیتھولک ترجمہ‏—‏ایوب کی اِس بات کا کیا مطلب تھا کہ ”‏مَیں نے فقط اپنے دانتوں کا پوست بچایا ہے؟‏“‏ (‏م06 1/‏4 ص.‏ 30،‏ پ.‏ 12؛‏ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 977،‏ پ.‏ 1)‏

    • ایو 19:‏26‏—‏کوئی بھی اِنسان یہوواہ کو نہیں دیکھ سکتا تو پھر ایوب نے یہ کیوں کہا کہ ’‏میں خدا کو دیکھوں گا‘‏؟‏ (‏م95 1/‏2 ص.‏ 26،‏ پ.‏ 17‏)‏

    • مَیں نے ایوب 16-‏20 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ایو 19:‏1-‏23 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ منظروں میں دِکھائیں کہ پیشکش کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے اور پھر اِن پر بات‌چیت کریں۔‏ بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اپنی پیشکش خود بنائیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی