پاک کلام سے سنہری باتیں : ایوب 16-20
تسلی اور حوصلہ دینے والی باتیں کریں
اِصلاح کرنے والے کی باتوں سے دوسروں کو تسلی ملنی چاہیے
-
ایوب نہایت پریشان اور غمگین تھے اِس لیے اُنہیں تسلی کی ضرورت تھی۔
-
ایوب کے تینوں دوستوں نے اُنہیں تسلی دینے والی کوئی بات نہ کہی۔ اِس کی بجائے اُنہوں نے ایوب پر اِلزام لگائے جس سے اُن کی پریشانی اَور بڑھ گئی۔