10-16 اپریل
یرمیاہ 22-24
گیت 52 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”کیا آپ کے دل میں یہوواہ خدا کو پہچاننے کی خواہش ہے؟“: (10 منٹ)
یرم 24:1-3—یہوواہ خدا نے لوگوں کو اِنجیروں سے تشبیہ دی۔ (م13 15/3 ص. 8، پ. 2)
یرم 24:4-7—اچھے اِنجیروں سے مُراد وہ لوگ تھے جن کے دل میں یہوواہ خدا کی فرمانبرداری کرنے کی خواہش تھی۔ (م13 15/3 ص. 8، پ. 4)
یرم 24:8-10—خراب اِنجیروں سے مُراد وہ لوگ تھے جن کے دل میں بغاوت اور نافرمانی بھری تھی۔ (م13 15/3 ص. 8، پ. 3)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یرم 22:30—اِس حکم سے یسوع مسیح کا یہ حق ختم کیوں نہیں ہوا تھا کہ وہ داؤد کے تخت پر بیٹھیں؟ (م07 1/4 ص. 10، پ. 9)
یرم 23:33—”[یہوواہ] کی طرف سے بارِنبوّت“ کیا ہے؟ (م07 1/4 ص. 11، پ. 1)
آپ نے یرمیاہ 22-24 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یرم 23:25-36
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) مع17.2 سرِورق کا موضوع—واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) مع17.2 سرِورق کا موضوع—اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی محبت، ص. 5، پ. 1، 2—دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے شخص کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”کلیسیا سے دُور ہو جانے والے مسیحیوں کی مدد کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو Encourage the Inactive Ones ہندی میں چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 29
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 11 اور دُعا