17-23 اپریل
یرمیاہ 25-28
گیت 45 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یرمیاہ نبی کی طرح دلیر بنیں“: (10 منٹ)
یرم 26:2-6—یہوواہ خدا نے یرمیاہ نبی کو ایک خاص پیغام سنانے کے لیے کہا۔ (م10 1/1 ص. 22، پ. 6)
یرم 26:8، 9، 12، 13—یرمیاہ نبی اپنے مخالفوں سے خوفزدہ نہیں ہوئے۔ (جےآر ص. 21، پ. 13)
یرم 26:16، 24—یہوواہ خدا نے یرمیاہ نبی کی حفاظت کی۔ (م10 1/1 ص. 23، پ. 1)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یرم 27:2، 3—مختلف قوموں کے قاصد یروشلیم میں کیوں موجود تھے اور یرمیاہ نبی نے اُن کے لیے جُوئے کیوں بنائے؟ (جےآر ص. 27، پ. 21)
یرم 28:11—جب حننیاہ نے یرمیاہ نبی کی مخالفت کی تو اُنہوں نے سمجھداری کیسے ظاہر کی؟ اور ہم اِس سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (جےآر ص. 187، 188، پ. 11، 12)
آپ نے یرمیاہ 25-28 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یرم 27:12-22
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی بادشاہت—واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی بادشاہت—اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی محبت، ص. 7، پ. 4، 5—دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے شخص کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”گیت ہمارا حوصلہ بڑھاتے ہیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو A Song That Inspired Laborers ہندی میں چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 30
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 33 اور دُعا