مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

24-‏30 اپریل

یرمیاہ 29-‏31

24-‏30 اپریل
  • گیت 9 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ خدا نے نئے عہد کی پیش‌گوئی کی‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • یرم 31:‏31‏—‏نئے عہد کے بارے میں صدیوں پہلے بتا دیا گیا تھا۔‏ (‏م14 15/‏10 ص.‏ 15،‏ پ.‏ 7،‏ 8،‏ 10،‏ 11؛‏ آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 524،‏ پ.‏ 3،‏ 4)‏

    • یرم 31:‏32،‏ 33‏—‏نیا عہد شریعت کے عہد سے فرق تھا۔‏ (‏م05 15/‏8 ص.‏ 25،‏ پ.‏ 6-‏8؛‏ جےآر ص.‏ 173،‏ 174،‏ پ.‏ 11،‏ 12)‏

    • یرم 31:‏34‏—‏نئے عہد کے ذریعے مکمل طور پر گُناہوں کی معافی حاصل کرنا ممکن ہوا۔‏ (‏م13 15/‏3 ص.‏ 12،‏ پ.‏ 18،‏ 19؛‏ جےآر ص.‏ 177،‏ پ.‏ 18)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • یرم 29:‏4،‏ 7‏—‏بابل میں جلاوطن یہودیوں کو یہ حکم کیوں دیا گیا کہ وہ بابل کی سلامتی کے لیے دُعا کریں؟‏ اور ہم اِس سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏ (‏م96 1/‏6 ص.‏ 10،‏ پ.‏ 5‏)‏

    • یرم 29:‏10‏—‏اِس آیت سے کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ بائبل میں درج پیش‌گوئیاں سچی ہیں؟‏ (‏م12 1/‏5 ص.‏ 24،‏ پ.‏ 7؛‏ جی 6/‏12 ص.‏ 14،‏ پ.‏ 1،‏ 2)‏

    • آپ نے یرمیاہ 29-‏31 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یرم 31:‏31-‏40

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 6:‏10‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسع 9:‏6،‏ 7؛‏ مکا 16:‏14-‏16‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏

  • تقریر:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ م14 15/‏12 ص.‏ 21‏—‏موضوع:‏ یرمیاہ نبی کی اِس بات کا کیا مطلب تھا کہ ’‏راخل اپنے بچوں کو رو رہی ہیں‘‏؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 51

  • علاقائی اِجتماع کے حوالے سے اہم ہدایات:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ تقریر۔‏ ‏”‏مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ،‏“‏ اپریل 2016ء،‏ صفحہ 6 اور 8 سے اہم نکات پر توجہ دِلائیں۔‏ اِجتماع کے لیے ہدایات پر مبنی ویڈیو ہندی یا پنجابی میں چلائیں۔‏ والدین کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اپنے چھوٹے بچوں کے بیج کارڈ کے پچھلی طرف اپنے موبائل فون کا نمبر لکھیں تاکہ اگر اُن کا بچہ گم جائے تو حاضرباش اُن سے رابطہ کر سکیں۔‏ 2017ء کے علاقائی اِجتماع کے لیے سامعین کے دل میں شوق پیدا کریں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 31

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 23 اور دُعا