3-9 اپریل
یرمیاہ 17-21
گیت 11 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اپنی سوچ اور چالچلن کو یہوواہ خدا کی مرضی کے مطابق ڈھالیں“: (10 منٹ)
یرم 18:1-4—کمہار کو مٹی پر اِختیار ہوتا ہے۔ (م99 1/4 ص. 22، پ. 3)
یرم 18:5-10—یہوواہ خدا کو اِنسانوں پر اِختیار ہے۔ (م13 15/6 ص. 25، پ. 4، 5؛ آئیٹی-2 ص. 776، پ. 4)
یرم 18:11—یہوواہ خدا کے ہاتھوں ڈھلنے کے لیے تیار رہیں۔ (م99 1/4 ص. 22، پ. 4، 5)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یرم 17:9—یہ کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک شخص کا دل حیلہباز ہے؟ (م01 15/10 ص. 25، پ. 13)
یرم 20:7—یہوواہ خدا یرمیاہ سے ”توانا“ کیسے ثابت ہوا اور اُس نے اُنہیں ترغیب کیسے دی؟ (م07 1/4 ص. 9، پ. 6)
آپ نے یرمیاہ 17-21 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یرم 21:3-14
شاگرد بنانے کی تربیت
اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں: (15 منٹ) ”پیشکش کے لیے تجاویز“ پر سامعین سے باتچیت۔ ہر پیشکش کی ویڈیو چلائیں اور پھر اِس پر بات کریں۔ بہن بھائیوں کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ اُن لوگوں سے واپسی ملاقات کریں جنہوں نے پرچہ ”خدا کی بادشاہت کیا ہے؟“ لیا تھا۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (5 منٹ) اگر آپ چاہیں تو آپ نومبر 2014ء کی ”بادشاہتی خدمتگزاری“ کے صفحہ 2 پر مضمون ”عوامی جگہوں پر گواہی دینے کا ایک نیا اور منفرد طریقہ“ پر بات کر سکتے ہیں اور سامعین سے پوچھ سکتے ہیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔
”اُن کا خیرمقدم کریں“: (10 منٹ) شروع میں تین منٹ کی تقریر کریں۔ پھر ویڈیو Steve Gerdes: We Will Never Forget the Greeting ہندی میں چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 28
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 27 اور دُعا