مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 17-‏21

اپنی سوچ اور چال‌چلن کو یہوواہ خدا کی مرضی کے مطابق ڈھالیں

اپنی سوچ اور چال‌چلن کو یہوواہ خدا کی مرضی کے مطابق ڈھالیں

یہوواہ خدا کے ہاتھوں ڈھلنے کے لیے تیار رہیں

18:‏1-‏11

  • یہوواہ خدا ہماری خوبیوں کو نکھارنے کے لیے ہمیں ہدایت دیتا ہے اور ہماری اِصلاح کرتا ہے۔‏

  • ہمیں نرم مٹی کی طرح ہونا چاہیے اور یہوواہ کی بات ماننی چاہیے۔‏

  • یہوواہ خدا ہمیں وہ کام کرنے کے لیے مجبور نہیں کرتا جو ہم نہیں کرنا چاہتے۔‏

ایک کمہار مٹی کا برتن بناتے وقت اپنی سوچ بدل سکتا ہے

  • یہوواہ خدا نے ہمیں اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی صلاحیت دی ہے اِس لیے ہم خود فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آیا ہم یہوواہ کے ہاتھوں ڈھلنا چاہتے ہیں یا نہیں۔‏

  • لوگ یہوواہ خدا کی رہنمائی کے لیے جیسا ردِعمل دِکھاتے ہیں،‏ وہ اُس کے مطابق اُن کے بارے میں اپنی سوچ بدل لیتا ہے۔‏

مجھے اپنی زندگی کے کن حلقوں میں یہوواہ خدا کے ہاتھوں ڈھلنے کی ضرورت ہے؟‏