چیک ریپبلک میں ایک عورت کو بائبل کورس کرایا جا رہا ہے۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ اپریل 2018ء

بات‌چیت کے لیے تجاویز

پاک کلام اور خوش‌گوار زندگی کے بارے میں بات‌چیت کرنے کے لیے کچھ سوال۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

عیدِفسح اور یادگاری تقریب میں ملتی جلتی اور فرق فرق باتیں

اگرچہ عیدِفسح،‏ یادگاری تقریب کا عکس پیش نہیں کرتی لیکن پھر بھی اِس کی کچھ خصوصیات ہمارے لیے خاص مطلب رکھتی ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

جائیں،‏ شاگرد بنائیں—‏لیکن کیوں،‏ کہاں اور کیسے؟‏

شاگرد بنانے کا مطلب ہے کہ ہم دوسروں کو اُن باتوں پر عمل کرنا سکھائیں جن کا یسوع مسیح نے حکم دیا تھا۔‏ اِس میں یہ بھی شامل ہے کہ ہم لوگوں کو یسوع کی تعلیمات اور مثال پر عمل کرنا سکھائیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

مُنادی کرنا اور تعلیم دینا شاگرد بنانے کے لیے لازمی ہے

یسوع مسیح نے اپنے پیروکاروں کو حکم دیا کہ وہ جائیں اور شاگرد بنائیں۔‏ اِس حکم پر عمل کرنے میں کیا کچھ شامل ہے؟‏ ہم خدا کی قربت حاصل کرنے میں لوگوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏آپ کے گُناہ معاف ہو گئے ہیں“‏

ہم مرقس 2:‏5-‏12 میں درج معجزے سے کیا سیکھتے ہیں؟‏ جب ہم بیمار ہوتے ہیں تو یہ واقعہ ثابت‌قدم رہنے میں ہماری مدد کیسے کر سکتا ہے؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

سبت کے دن شفا

یسوع مسیح کو یہودی پیشواؤں کا رویہ دیکھ کر اِتنا دُکھ کیوں ہوا؟‏ ہم خود سے کون سے سوال پوچھ سکتے ہیں جن سے ہمیں پتہ چلے گا کہ آیا ہم یسوع مسیح کی طرح ایک ہمدرد شخص ہیں یا نہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یسوع ہمارے عزیزوں کو زندہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں

جب ہم بائبل میں مُردوں کے زندہ ہو جانے کے واقعات پڑھیں گے تو اِس بات پر ہمارا ایمان مضبوط ہوگا کہ مستقبل میں بھی مُردوں کو زندہ کِیا جائے گا۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

تعلیم دینے کے اوزاروں کو مہارت سے اِستعمال کریں

مؤثر طریقے سے تعلیم دینے کے لیے یہ لازمی ہے کہ ہم اپنے اوزاروں کو اچھی طرح اِستعمال کرنا سیکھیں۔‏ ہمارا بنیادی اوزار کون سا ہے؟‏ اور ہم اپنے اوزاروں کو اَور مہارت سے اِستعمال کرنا کیسے سیکھ سکتے ہیں؟‏